عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

صفدر نوید زیدی کے نام خط/عامر حسینی

پیارے بھائی صفدر نوید زیدی، آداب! جنم دن مبارک ہو- میں عرق النساء کی تکلیف میں مبتلا ہوکر بستر سے لگا بیٹھا ہوں۔ یہ تکلیف کتنی شدید ہوتی ہے اس کا احساس سچی بات ہے مجھے اب کہیں جاکر ہوا←  مزید پڑھیے

ہندوستانی انگریزی ناول : اشرافیہ کی بات تھی ، اشرافیہ میں رہ گئی/عامر حسینی

انٹلیکچوئل خودکشی ” بلاگ لکھ چکا تھا کہ مجھے احساس ہوا کہ ہندوستان کے سماج میں ریاستی اور عوامی سطح پر سیکولر بیانیہ کو درپیش چیلنج اور ہندوتوا کی عوامی اور ریاستی سطح پر پذیرائی کے بارے میں ادبیوں نے←  مزید پڑھیے

“جہانِ گزران ” اور “برباد ہوئے آباد ہوئے”/عامر حسینی

میں نے ان دنوں دو ادیبوں کی خودنوشت پڑھی ہیں، ایک اکرام اللہ کی”جہانِ گزران ” اور دوسری علی اکبرناطق کی “برباد ہوئے آباد ہوئے”….. اکرام اللہ کی خود نوشت کا زیادہ تر زمان تقسیم سے قبل اور اس کے←  مزید پڑھیے

جمہوری سیاسی سوچ اور اسیران/عامر حسینی

ملتان میں یہ ایک معروف سیاسی ڈیرے کا منظر نامہ ہے۔ بڑے سے گراسی پلاٹ میں چاروں طرف دائرے کی شکل میں کرسیاں پڑی ہیں جن پر لوگ براجمان ہیں ،جبکہ درمیان میں چار کرسیاں ہیں اور ان کے سامنے←  مزید پڑھیے

سیر کو سوا سیر ٹکرائے تو کیا ہوتا ہے؟-عامر حسینی

یہ فرق طاقتور اور کمزور کا نہیں بلکہ حکمران طبقات میں سے ایک زیادہ طاقتور اور کم طاقتور طبقات کے درمیان فرق ہے – سیر کو سوا سیر ٹکرائے تو کیا ہوتا ہے؟ جب سیر کمزور کے مدمقابل ہو تو←  مزید پڑھیے

انٹلیکچوئل خودکشی/عامر حسینی

ہندوستان میں سیکولر وچار رکھنے والے دانشوروں کو آج کل سخت ترین چیلنج کا سامنا ہے اور یہ چیلنج ان کو ایک مرتبہ پھر مرکز اور کئی ایک ریاستوں میں برسرِ اقتدار آنے والی ہندؤ فسطائی دائیں  بازو کی سب←  مزید پڑھیے

نصر بن مزاحم : اپنے وقت کا اینتنو گرامچی/عامر حسینی

کل رات میں ملتان ” شاہ یوسف گردیز ” امام بارگاہ ملتان مجلس سننے کے بعد رات گئے گھر لوٹا تو تھکن اتنی طاری تھی کہ آنکھ لگ گئی اور آنکھ لگتے ہی ایک خواب نے مرے لاشعور پر دستک←  مزید پڑھیے

کیا طارق فتح کا ڈسکورس ترقی پسندانہ تھا؟-تحریر/عامر حسینی

طارق فتح کی وفات پر اس وقت موافق و مخالف ردِعمل آرہا ہے ۔ مجھے پاکستان میں رجعت پرست دایاں بازو کے ردِعمل سے کچھ لینا دینا نہیں ہے لیکن مجھے یہاں پر لبرل، مارکسسٹ، سوشلسٹ، لیفٹ سے تعلق رکھنے←  مزید پڑھیے

علی ابنِ ابی طالب/عامر حسینی

جب حجاز،یمن، عراق، جزیرہ(آج کے بحرین، اردن وغیرہ کے علاقے) ان سب جگہوں پر “انارکی” پھیل گئی تھی اور اشرافیت کے خلاف جگہ جگہ عوامی تحریکیں اُٹھ کھڑی ہوئی تھیں اور حج کی آمد پر مرکز سے ناراض ایک بہت←  مزید پڑھیے

بیاد صحبتِ نازک خیالاں/عامر حسینی

ٹھنڈی ہوا چل پڑی تھی ۔ ایسے میں فضا میں چھائی سموگ سے پیدا گھٹن کا احساس جاتا رہا تھا،میں گاندھی /جناح پارک کی دیوار کے مخالف سمت واقع مکان میں ملک احسن رضا سے مل رہا تھا ۔ بہت←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف کی محسن کُش فطرت/عامر حسینی

میاں نواز شریف کی محسن کُش فطرت کی بات چَل نکلی ہے تو مجھے آہستہ آہستہ بہت کچھ یاد آتا جارہا ہے . میاں نواز شریف جس مسلم لیگ کا حصہ تھے اس مسلم لیگ کے وزیراعظم محمد خان جونیجو←  مزید پڑھیے

جون ایلیا کو کسی کی سند کی ضرورت ہے؟-عامر حسینی

ادبی تنقید کسی شاعر کی شاعری پر ہوتی ہے اور ترقی پسند ادبی تنقید بھی شاعر کی شاعری میں ترقی پسند خیالات، جذبات، احساسات اور اظہار کو جمالیاتی سطح پر برتے جانے کا جائزہ لیتی ہے ناکہ وہ شاعر کی←  مزید پڑھیے

عدلیہ آزاد کیسے ہو؟ -عامر حسینی

ایس ایم ظفر جن کے بیٹے علی ظفر ہیں یہ دونوں باپ بیٹے قانون کی دنیا میں اُس روایت کے پیرو ہیں جسے “نظریہ ضرورت” کی روایت کہہ سکتے ہیں جو جسٹس منیر نے شروع کی تھی اور اس روایت←  مزید پڑھیے

گنجیاں توں اجنبی ہویا لہور/عامر حسینی

لاہور شہر کی پرانی فصیل کے اندر ہر دوسری، تیسری سڑک اور گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، میں پرانی انار کلی سے نیلا گنبد کے راستے اندر ہی اندر مختلف سڑکوں اور بغلی راستوں سے ہوتا ہوا جب سرکلر←  مزید پڑھیے

شمس سبزواری کی سوانح بارے /عامر حسینی

شاکر حسین شاکر نے ملتان میں آسودہ خاک “پیر شاہ شمس سبزواری” کے بارے میں ایک کتاب مدون کی ہے۔ یہ کتاب اس لحاظ سے بہت اہمیت کی حامل ہے کہ انھوں نے اب تک “شمس تبریز”، “شمس العراقی” اور←  مزید پڑھیے

صدیق جان کی گرفتاری کی مذمت کیوں کرنی چاہیے؟-عامر حسینی

(میں یہ پوسٹ لکھ رہا تھا تب میرے بھائی عامر رضوی نے کسی پی ٹی آئی کے حامیوں کی صدیق جان کی گرفتاری پر ردِعمل میں کہی گئی باتوں پر کہنہ مشق لکھاری فہیم رضا جو خود بھی بہت شاندار←  مزید پڑھیے

صلح کلیت کی جڑیں/عامر حسینی

پاکستان میں عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تہوہار مذہبی عقیدت اور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں صبح سویرے←  مزید پڑھیے

ہمارے مانک دا شیوانی(گورا پنت) -انگریزی ترجمہ: ارا پانڈے /اردو ترجمہ: عامر حسینی/ حصّہ دوم

اور ٹھیک یہی میں نے کیا۔ آپ نے میری کارکردگی کی جو چرچا ہوئی وہ سنی ہوگی۔ تو چند دن بعد ، ہاتھ سے لکھا ایک رسالہ آشرم کے کسی ساتھی نے مجھے پہنچایا تو غضّے سے میرا خون کھول←  مزید پڑھیے

ہمارے مانک دا شیوانی(گورا پنت) -انگریزی ترجمہ: ارا پانڈے /اردو ترجمہ: عامر حسینی/حصّہ اوّل

(جرمنی) کے شہر درماشت کے ایک وسیع ہال میں ٹیگور پہ سیمینار کا پہلا دور ابھی ختم ہی ہُوا تھا جب کسی نے میرے پاس آکر بتایا کہ جرمن ریڈیو نے ابھی ابھی خبر دی ہے کہ ستیہ جیت رائے←  مزید پڑھیے

ٹٹو/ عامر حسینی

وہ چنگ چی موٹر سائیکل رکشے سے جانب جنوب دو رویہ سڑک چک شہانہ روڈ کے بائیں طرف اُتر جاتا ہے۔ سائیڈ والی جیب سے وہ پرانا سا پرس نکالتا ہے اور سو روپے کا ایک نوٹ رکشے والے کو←  مزید پڑھیے