آغر ندیم سحر کی تحاریر
آغر ندیم سحر
تعارف آغر ندیم سحر کا تعلق منڈی بہاءالدین سے ہے۔گزشتہ پندرہ سال سے شعبہ صحافت کے ساتھ وابستہ ہیں۔آپ مختلف قومی اخبارات و جرائد میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔گزشتہ تین سال سے روزنامہ نئی بات کے ساتھ بطور کالم نگار وابستہ ہیں۔گورنمنٹ کینٹ کالج فار بوائز،لاہور کینٹ میں بطور استاد شعبہ اردو اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔اس سے قبل بھی کئی اہم ترین تعلیمی اداروں میں بطور استاد اہنی خدمات سرانجام دیتے رہے۔معروف علمی دانش گاہ اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور سے اردو ادبیات میں ایم اے جبکہ گورنمنٹ کالج و یونیورسٹی لاہور سے اردو ادبیات میں ایم فل ادبیات کی ڈگری حاصل کی۔۔2012 میں آپ کا پہلا شعری مجموعہ لوح_ادراک شائع ہوا جبکہ 2013 میں ایک کہانیوں کا انتخاب چھپا۔2017 میں آپ کی مزاحمتی شاعری پر آسیہ جبیں نامی طالبہ نے یونیورسٹی آف لاہور نے ایم فل اردو کا تحقیقی مقالہ لکھا۔۔پندرہ قومی و بین الاقوامی اردو کانفرنسوں میں بطور مندوب شرکت کی اور اپنے تحقیق مقالہ جات پیش کیے۔ملک بھر کی ادبی تنظیموں کی طرف سے پچاس سے زائد علمی و ادبی ایوارڈز حاصل کیے۔2017 میں آپ کو"برین آف منڈی بہاؤالدین"کا ایوارڈ بھی دیا گیا جبکہ اس سے قبل 2012 میں آپ کو مضمون نگاری میں وزارتی ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے۔۔۔آپ مکالمہ کے ساتھ بطور کالم نگار وابستہ ہو گئے ہیں

ریشیاں سے لیپہ سیکٹر۔۔آغرؔ ندیم سحر

ہم اتوار  کی شام کھوڑیاں گاؤں پہنچے جوباغ سے دو گھنٹے کی مسافت پہ تھا۔اگر ہم باغ سے ہی صبح لیپہ روانہ ہوتے تو ہم ایک دن میں لیپہ سے واپس نہیں آ سکتے تھے۔لہذا ہمارے دوست شرافت حسین نے←  مزید پڑھیے

کشمیری عوام کے لیے۔۔آغر ندیم سحر

میں پچھلے تین روز سے باغ آزاد جموں کشمیر میں ہوں اورکشمیر کی خوبصورت فضاؤں اور چشموں کی طرح صاف شفاف لوگوں کی محبت اورمیزبانی لطف اندوز ہو رہا ہوں۔باغ آزاد کشمیر کا انتہائی پرفضا مقام ہے جس کی آبادی←  مزید پڑھیے

آہ!کامریڈ رشید مصباح۔۔آغرؔ ندیم سحر

معروف ترقی پسند نقاد اور افسانہ نگار رشید مصباح بھی چل بسے۔ایک طویل عرصہ تنہائی اور بیماری سے جنگ لڑتے ہوئے گزری اور2 جون کو ہمیشہ کے لیے دنیا سے کنارہ کر لیا۔میرا ان سے محبت کا تعلق دس سالوں←  مزید پڑھیے

فیصلہ عمران خان کے ہاتھ میں ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر

میں عمران خان کی حکومت سے اس قدر مایوس ہو چکا ہوں کہ آج اس کی مخالفت میں ایک بھرپور کالم لکھ رہا ہوں۔عمران خان کے آنے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا اس سے ہر محب ِ وطن (یہاں←  مزید پڑھیے

آہ!میری لاڈلی بہن۔۔آغرؔ ندیم سحر

زندگی کس قدر بے اعتبار شے ہے،اس کا اندازہ کرونائی عہد میں زیادہ شدت سے ہوا۔صبح سے شام تک موت کی خبریں سنتے ہوئے اس قدر خوف زدہ اور ڈپریشن کا شکار ہو چکا ہوں کہ اب تو معمولی سے←  مزید پڑھیے

عوام دوست بجٹ 2020۔۔آغر ندیم سحر

وفاقی حکومت نے 12جون کو اپنا دوسرا سالانہ”عوام دوست“ بجٹ پیش کر دیا جس کا حجم 60,295ارب روپے رکھا گیا ہے اور حسبِ معمول ایوان میں اپوزیشن جماعتوں نے بینرز اٹھا کر احتجاج ریکارڈ کروایا کہ یہ بجٹ عوام دوست←  مزید پڑھیے

آصف فرخی: تعزیت نامہ۔۔آغرؔ ندیم سحر

آپ یہ جان کر یقیناً حیران ہوں گے کہ جب مجھے آصف فرخی کے انتقال کی خبر ملی،میں اس وقت ان کا تازہ تنقیدی مجموعہ”ایک کہانی نئے مضمون کی“پڑھنے میں مصروف تھا (جسے 2020 کے آغاز میں عکس پبلی کیشنز←  مزید پڑھیے

غلام نسلوں کا واویلا۔۔آغر ندیم سحر

کرنل محمد فاروق نے اگست دوہزارہ اٹھارہ میں ایبٹ آباد کے مقام پر پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی،انہیں گالیاں دیں  اور انہیں پیچھے سے گولی مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے قانون  کی دھجیاں اڑائیں،بدلے میں پولیس افسر نے بھی کمال←  مزید پڑھیے

اسلام اور دہشت گردی۔۔آغرؔ ندیم سحر

گزشتہ چند دہائیوں اور بالخصوص نائن الیون کے بعد مغربی پالیسی سازوں اور برطانوی سامراج کی حمایت کرنے والوں نے اسلام دشمنی میں مسلمانوں کے بارے میں عوام الناس کی ایسی متعصب ذہن سازی کرنے کی کوشش کی جس سے←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن کا خاتمہ اور امتحانات کی منسوخی۔۔آغرؔ ندیم سحر

کالم لکھنے کے لیے لیپ ٹاپ آن کیا تو جن خبروں نے اپنی جانب متوجہ کیا ان میں سب سے نمایاں لاک ڈاؤن ختم ہونے‘مارکیٹیں کھلنے اور تعلیمی ادارے بند ہونے کی اطلاعات تھیں۔مزید یونیسیف کی رپورٹ کے ہوش ربا←  مزید پڑھیے

تین سو تیرہ۔۔آغرؔ ندیم سحر

یہ رجب ۲ ہجری کی بات ہے۔ نبی کریم ﷺ نے حضرت عبد اللہؓ بن حجش کو ایک خط دے کربارہ آدمیوں کے ساتھ بطنِ نخلہ کی طرف بھیجا،خط کے مطابق آپؐ کا حکم تھا کہ ”مقامِ نخلہ میں قیام←  مزید پڑھیے

اساتذہ کا استحصال روکا جائے۔۔آغرؔ ندیم سحر

اس وقت وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود ہیں اور پنجاب میں وزرتِ تعلیم کا قلم دان جناب مراد راس کے پاس ہے۔ یہ دونوں شخصیات پاکستان میں تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور شرح خواندگی کے اضافے کے اس خواب←  مزید پڑھیے

فطرت سے مکالمہ۔۔آغر ندیم سحر

گزشتہ طویل عرصے سے زندگی اس قدر مصروف رہی کہ اتوار کا دن بھی کسی نہ کسی تقریب یا مشاعرے کی نذر ہو جاتا اور اگر ایسا نہ ہوتا تو نیند پوری کرنے میں گزر جاتا۔بڑے شہر میں رہتے ہوئے←  مزید پڑھیے

انفلوئنزا سے کروناوائرس تک۔۔آغر ندیم سحر

یہ سو سال پرانی بات ہے: پوری دنیا میں تباہی پھیلا دینے والی انفلوائنزا کی وبا 1918ء کے موسمِ خزاں میں امریکی کی 48ریاستوں میں نہایت تیزی سے پھیلی۔امریکی شہروں میں اشتہار لگا دیے گئے کہ کھانسنا یا چھینکنا ایک←  مزید پڑھیے

لاک ڈون میں اساتذہ کا استحصال۔۔۔آغرؔ ندیم سحر

وزیرِ تعلیم جناب شفقت محمودکے لیے ایک کالم: ملک بھر میں کرونا کی وجہ سے لاک ڈون کر دیا گیا اور یہ لاک ڈاؤن نہ جانے کب تک رہے کیونکہ حکومتی احکامات کے مطابق تعلیمی ادارے تو یکم جون تک←  مزید پڑھیے

طاعون سے کروناوائرس تک۔۔آغرؔ ندیم سحر

گزشتہ ایک ہفتے سے کرونا وائرس کی وجہ سے  گھرمیں قید ہوں اور اس دوران کتب بینی زوروں پہ ہے۔عام دنوں میں کبھی اتنی فرصت نصیب نہیں ہوئی کہ اتنی یکسوئی سے مسلسل کتب پڑھی جائیں جس کتاب نے مجھے←  مزید پڑھیے