• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مستونگ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ شہید

مستونگ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ شہید

کھڈ کوچہ کے علاقے میں ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جب کہ پائلٹ شہید ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مستونگ میں کھڈ کوچہ کے علاقے میں ایئرفورس کا تربیتی طیارہ ایف سیون پی جی گرکرتباہ جب کہ حادثے میں پائلٹ شہید ہوگیا۔ پاک فضائیہ کا طیارہ معمول کے تربیتی مشن پرتھا۔ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایئرہیڈ کوارٹرزنے حادثہ کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کے احکاما ت جاری کردیئے۔دوسری جانب ڈی سی مستونگ ممتازکھیتران کا کہنا ہے کہ پاکستان ایئرفورس کا طیارہ فنی خرابی کے باعث گرا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply