• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شاہ زیب قتل کیس،ملزمان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

شاہ زیب قتل کیس،ملزمان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے تحت لیے گئے فیصلے میں شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کو حراست میں لینے کا حکم جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر سندھ ہائیکورٹ کو معاملے کی نئے بنچ کے تحت دوبارہ سماعت کا حکم دیا۔ ملزمان کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply