بلوچستان کی عوام کیلئے خوشخبری

کوئٹہ: ایشیائی ترقیاتی بینک بلوچستان حکومت کو پانی کے منصوبوں بارے پچاس لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا ۔

بلوچستان حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے معاہدے طے پاگئے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ژیاؤ ہانگ یانگ اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی سجاد احمد  نے معاہدے پر دستخط کئے۔

معاہدے کے تحت ایشائی ترقیاتی بینک آسان شرائط پچاس لاکھ ڈالر قرضہ اور حکومت جاپان بھی پچاس لاکھ ڈالر امداد فراہم کرے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جبکہ حکومت بلوچستان نے بھی اس منصوبے میں شراکت داری کی مد میں چار ارب روپے مختص کئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply