وزیراعظم کی تقریر بلاول کو بھی متاثر نہ کرسکی

اسلام آباد: حکومت کے سو روز کی کارکردگی سے متعلق وزیراعظم کی تقریر بلاول بھٹو کو بھی متاثر نہیں کرسکی۔بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس آج بتانے کو کچھ نہیں تھا، عوام کو مہنگائی کے سونامی میں ڈبو دیا گیا۔سو روز میں کمیٹیوں پر کمیٹیاں بنائی گئیں، بہتر ہوتا کہ وزیراعظم احتساب کی بات کرنے سے پہلے سامنے بیٹھے اپنے ساتھیوں پرہی نظر ڈال لیتے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply