تبدیلی صرف چہروں میں آئی ہے، سراج الحق

ملتان: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں تبدیلی صرف چہروں میں آئی ہے، عمران خان کو ہٹلر کی جانب دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاست کرنی ہے تو نبی پاک کی بتائی ہوئی سیاست کریں، انہوں نے حکومت کے جانے کی بھی پیشگوئی کردی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply