اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزارتِ کیڈ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے معاملات مشیر پارلیمانی امور بابراعوان دیکھیں گے، اس کےعلاوہ اسلام آباد کے اسکولز اور اسپتال کے معاملات بھی بابراعوان کے سپرد کر دیئے گئے ہیں۔
Advertisements

بابراعوان نےکہا کہ اسلام آباد کو سرسبز و شاداب اورمثالی شہر بنائیں گے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں