راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اڈیالا جیل میں نوازشریف اور مریم نواز سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق والدہ شمیم اختر سمیت خاندان کے دیگر افراد شہباز شریف کے ہمراہ تھے، تمام اہل خانہ کوملاقات کی خصوصی اجازت دی گئی۔ شریف فیملی خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچی، شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ ، سلمان شہباز اور میاں عباس شریف کے صاحبزادے عزیزعباس شریف بھی ہمراہ تھے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں