سابق فٹبالر رونی کا گھر کتوں سے بھرا ہوا تھا،
میں اور ڈوڈو انٹرویو کرنے گئےتھے،
اس کا گھر دیکھ کر گھن آئی،
لان میں کیچڑ، کچن میں گندگی، بیٹھک میں بدبو،
ہر کمرے میں دو کتے۔۔
ہم نے سنا تھا کہ وہ تنہا رہتا ہے،
“یہ سچ ہے۔”
اس نے تصدیق کی،
“دوست بھاگ گئے،
رشتے دار خفا ہو گئے،
ایک بیوی نے چھوڑا، پھر دوسری نے،
اب میں ہوں اور یہ کتے،
” باہر نکلے تو میں نے تبصرہ کیا،
“کتوں والی زندگی
!” ڈوڈو نے کہا،
Advertisements
“کتوں کے سوا کسی کا اس کے ساتھ گزارہ بھی نہیں۔”
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں