• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آصف زرداری کا کرپشن پر بات کرنا قیامت کی نشانی ہے، شہباز شریف

آصف زرداری کا کرپشن پر بات کرنا قیامت کی نشانی ہے، شہباز شریف

لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ جو شخص 24 گھنٹے جھوٹ بولتا ہو کیا وہ عوام کے ووٹ کا حقدار ہے؟ عمران خان نے کہا تھا کہ شہباز شریف کی طرح جنگلا بس نہیں بناؤں گا بلکہ پیسہ تعلیم اور اسپتالوں پر لگاؤں گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے پشاور مین جنگلا بس کا سنگ بنیاد تو رکھ دیا ہے لیکن پتہ نہیں یہ میٹرو کب بنے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ایک میگا واٹ بجلی بھی فراہم نہیں کی اور جب پشاور میں ڈینگی آیا تو وہ پہاڑوں پر چڑھ گئے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply