• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاک ایران تجارتی معاہدے؛ امریکہ کا شدید ردِعمل سامنے آگیا

پاک ایران تجارتی معاہدے؛ امریکہ کا شدید ردِعمل سامنے آگیا

امریکہ نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پرغورکرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سےآگاہ رہنے کامشورہ دیدیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی اور اس کے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک ہے۔گزشتہ 20 برسوں سے پاکستان میں ایک بڑا سرمایہ کار بھی ہیں۔ پاکستان کی اقتصادی کامیابی دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔ہم اپنی شراکت کو جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔ ہم ممکنہ پابندیوں کا جائزہ نہیں لے رہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply