سرفرازبگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

سرفرازبگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق سرفراز بگٹی کے مقابلے میں کسی اور امیدوار نے کاغذات نامزدگی وصول نہیں کئے ۔
سرفراز بگٹی کی بطور وزیر اعلیٰ نامزدگی کااعلان باقاعدہ طور پر کل اسمبلی اجلاس میں کیاجائےگا،بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 11بجے منعقد ہوگا۔
نومنتخب وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی کی تقریب حلف برداری کل شام کوگورنرہاؤس میں ہوگی،نومنتخب وزیراعلیٰ سےگورنربلوچستان عبدالوالی حلف لیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply