• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اےایس پی شہربانونقوی کی خاندان سمیت سعودی شاہی خاندان کیجانب سے دعوت

اےایس پی شہربانونقوی کی خاندان سمیت سعودی شاہی خاندان کیجانب سے دعوت

اےایس پی شہربانونقوی خاندان سمیت سعودی شاہی مہمان بنیں گی۔

تفصیلات کےمطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نےسفارتخانےمیں اےایس پی شہربانونقوی سےملاقات کی۔
ترجمان سعودی سفارتخانے کےمطابق اےایس پی شہربانو اوراہلخانہ سمیت شاہی مہمان ہوں گی،شہربانو اوراہلخانہ کےشاہی مہمان کی حیثیت سےدورہ ریاض کا اہتمام کریں گے۔
ترجمان سعودی سفارتخانےکےمطابق سعودی سفیر نےنوجوان پولیس افسر کی جرات کو خراج تحسین پیش کرنےکیلئےسفارتخانےمدعو کیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہےکہ چندروزقبل بہادر پولیس افسر سیدہ شہر بانو نقوی نےلاہور کی اچھرہ مارکیٹ میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچایاتھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply