95 سالہ ماہر نفسیات نے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کرلی

95 سالہ شخص نے برطانیہ میں ماسٹرز کر لیا ،سرے کے ماہر نفسیات ڈیوڈ مارگٹ ،کنگسٹن یونیورسٹی کے سب سے معمر ماسٹرز طالب علم بن گئے ہیں۔
ریٹائرڈ ماہر نفسیات ڈیوڈ مارگٹ نے ڈاکٹر بننے کے 72 سال بعد کنگسٹن یونیورسٹی سے ماڈرن یورپی فلاسفی میں ایم اے کیا۔ ڈیوڈ مارجوٹ اب ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنا چاہتے ہیں، ڈیوڈ مارجوٹ ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرنے تک 102 سال کے ہو جائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply