• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نادرا نے اقلیتی برادری کی رجسٹریشن مہم کاآغاز کردیا

نادرا نے اقلیتی برادری کی رجسٹریشن مہم کاآغاز کردیا

نادرا کی جانب سے اقلیتی برادری کی رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا گیا۔

ترجمان نادرا کے مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام طبقات کے لئے خصوصی مہم 12 سے 16 فروری تک جاری رہے گی۔نادرا مہم کے دوران نادرا موبائل رجسٹریشن وین اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں پر خصوصی دورے کریں گی۔نادرا موبائل رجسٹریشن وین کے دوروں کا شیڈول نادرا کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر فراہم کر دیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ترجمان کے مطابق اقلیتی برادری کے افراد اپنے علاقے کے شیڈول کے مطابق موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور اپنا شناختی کارڈ بنوائیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply