روس کے علاقےپریوکرین کی بمباری سے 28افرادہلاک

روس کےزیرقبضہ علاقےپریوکرین کی بمباری سے28افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔
روسی حکام کےمطابق روس کےزیرقبضہ علاقےمیں بیکری پریوکرینی فوج نےبمباری کردی،جس کےنتیجےمیں28افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔بیکری کےملبےسے10افرادکوزندہ نکال لیاگیا،یوکرینی فوج نےبیکری پرحملہ امریکی ساختہ راکٹوں سےکیا۔
ذرائع کےمطابق بمباری سےمتاثرہ علاقہ روس اوریوکرین کی سرحدپرواقع ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply