زمباوے میں سونےکی کان میں حادثہ،6افرادہلاک

زمباےمیں سونےکی کان میں حادثہ ہونےسے6افرادہلاک ہوگئے،متعددکان کن ملبےتلےدب گئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سونےکی کان بیٹھ جانےسےچھ کان کن ہلاک ہوگئےجبکہ 13کان کن باہر نکلنےمیں کامیاب ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کان میں ملبے تلے پندرہ کان کنوں کے دبے ہونےکی اطلاعات بھی ہے،جن کونکالنےکیلئےریسکیوآپریشن جاری ہے۔
حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات کا ابھی تعین نہیں ہوا ہے، اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply