• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کمبوڈیا کے نئے وزیراعظم کی آئندہ 5 سال کیلئے نامزدگی

کمبوڈیا کے نئے وزیراعظم کی آئندہ 5 سال کیلئے نامزدگی

کمبوڈیا کے بادشاہ نے موجودہ وزیراعظم سمڈیک ٹیکو ہن سین کے استعفیٰ کے اعلان کے بعد ہن مانیٹ کو نیا وزیر اعظم مقرر کردیا۔

رپورٹ کے مطابق ہن سین کی درخواست کے بعد، بادشاہ نوروڈوم سیہامونی نے ایک شاہی فرمان پر دستخط کیے جس میں 45 سالہ ہن مانیٹ کو اگلی 5 سالہ حکومت کے لیے نیا وزیر اعظم نامزد کردیاگیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ کمبوڈیا حکومت کے نامزد وزیر اعظم کا فرض ہے کہ وہ حکومتی ارکان کو قومی اسمبلی کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے تیار کریں جبکہ شاہی فرمان بادشاہ کے دستخط کی تاریخ سے نافذ العمل ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply