• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لیویز فورس نے کارروائی کرکے پنجاب سے اغواء شدہ لڑکیاں بازیاب کروا لیں

لیویز فورس نے کارروائی کرکے پنجاب سے اغواء شدہ لڑکیاں بازیاب کروا لیں

بلوچستان کے ضلع خضدار میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے اغوا کی گئی 2 لڑکیاں بازیاب کروالیں، 3 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔

اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے لیویز فورس کو کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ لیویز فورس کی بہترین کارکردگی سے امن و امان کی صورت حال بہتر ہو رہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply