حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ  نے سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے بولڈ ویڈیو شیئرکردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں اپنی سابق دوست صندل خٹک کے خلاف مقدمہ اور پھر اس کی گرفتاری کی وجہ سے خبروں میں ان رہی ہیں، گرفتاری کے بعد جب میڈیا نمائندگان نے ان سے صندل بارے بات کی تو انہوں نے روکر بھی دکھا دیا، اب صندل خٹک کی رہائی کے بعد وہ معاملہ  ٹھنڈا ہوا تو ٹک ٹاکر نے اپنی بولڈ ویڈیو جاری کردی۔

حریم شاہ نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں استفسار کیا  کہ ’’  اتنی گرمی کیوں ہے‘‘۔

Advertisements
julia rana solicitors

 

ٹک ٹاکر کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوئی تو جہاں کئی لوگوں نے انہیں تنقید  کا نشانہ بنایا، وہیں ایک صاحب نے انہیں مفت میں تیراکی سکھانے کی پیشکش بھی کردی۔صارف کاکہناتھاکہ ’’  آپ کو سوئمنگ نہیں آتی اور میں یہ دعوے سے کہ سکتا ہوں لیکن میں ایک سوئمنگ انسٹریکٹر ہوں آپ کو سکھا سکتا ہوں مفت میں‘‘۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply