برطانیہ:رواں سال دو عیدیں منائی جائیں گی

لندن: مرکزی جماعت اہلسنت یو کے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں اس سال بھی دو عیدیں ہوں گی ،
سینٹرل لندن مسجدنے 28 جون کو عید منانے کا اعلان کیا ۔برطانیہ میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ 27، عید الاضحیٰ28 جون کو ہو گی، سینٹرل لندن مسجدکے مطابق عید الاضحیٰ 29 جون کو منائی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply