یوکرین صحافی کا لائیو شو پر روسی سیاست دان پر حملہ

روس اور یوکرین کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، یوکرین میں لائیو شو کے دوران یوکرین کے صحافی نے روسی سیاست دان پر حملہ کر دیا۔

یوکرین کے ٹی وی شو پر روسی سیاستدان کو روس کا موقف بتانے کے لیے مدعو کیا گیا تھا، جس میں دونوں ممالک میں جاری کشیدگی اور ممکنہ حملے پر بات چیت جاری تھی۔

اسی  بحث کے دوران لائیو شو پر ہی یوکرین کا صحافی آپا کھو بیٹھا اور روسی سیاستدان کو منہ پر زور دار مکا مارا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دکھا جا سکتا ہے کہ کیسے یوکرین کے صحافی نے روسی سیاستدان پر حملہ کیا اور انہیں سیٹ سے اٹھا کر نیچے زمین پر پھینک دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

سیٹ پر موجود دوسرے مہمانوں نے دونوں کو چھوڑانے کی کوشش بھی کی، لیکن یوکرین کے صحافی کو سنبھالنا مشکل ہو گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply