• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • یونان میں کشتی ڈوبنےکاسانحہ،برطانوی اخبارنےاہم انکشافات کردیے

یونان میں کشتی ڈوبنےکاسانحہ،برطانوی اخبارنےاہم انکشافات کردیے

یونان میں کشتی ڈوبنےکاسانحہ،برطانوی اخبارنےاہم انکشافات کردیئے۔

تفصیلات کےمطابق برطانوی اخبارنےیونان کشتی حادثےکےحوالےسےاہم انکشافات کئےہیں۔

برطانوی اخبارکےمطابق پاکستانی شہریوں کوزبردستی جہازکےنچلےحصےمیں لایاگیا،خواتین اوربچوں کوکشتی کےنچلےحصےمیں بندکردیاگیا،دیگرممالک کےلوگوں کوکشتی کےاوپروالےحصےپرجانےکی اجازت تھی،پاکستانی شہریوں کوصاف پانی تک نہیں دیاگیا۔

برطانوی اخبارکےمطابق کشتی کی حالت انتہائی خراب تھی،خواتین اوربچوں میں سےکوئی بھی نہ بچ سکا،کشتی ڈوبنےسےپہلے6افرادہلاک ہوچکےتھے۔

Advertisements
julia rana solicitors

شامی پناہ گزینوں کےمطابق یونانی کوسٹ گارڈاپنےمنفی کردارپرپردہ ڈال رہاہے،یونانی کوسٹ گارڈز3گھنٹےتک ہمیں ڈوبتادیکھتےرہے،بچانےوالے یونانی کوسٹ گارڈزمارتےرہےکہ منہ بندرکھو۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply