• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • 22جون؛ ، کل سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

22جون؛ ، کل سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

سال کا طویل ترین دن کل بروز 22 جون ہوگا جبکہ سال کی مختصر ترین رات بھی کل ہوگی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق اس روز دن کا دورانیہ 14گھنٹے جبکہ رات 10گھنٹوں کی ہوگی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ تبدریج کم ہونا شروع ہوجائیگا اور دسمبر کی 22 تاریخ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا۔

ماہرینِ فلکیات کے مطابق 22جون کو سال کا طویل ترین دن روشن ترین رہے گا، اس دوران موسمِ گرما کی شدت بھی بر قرار رہے گی جبکہ رات مختصر ترین ہوگی۔

Advertisements
julia rana solicitors

23 دسمبر کے بعد راتوں کا دورانیہ بڑھنا شروع ہوجائیگا۔ دن مختصر ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔اسی طرح 22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply