• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ترکیہ ; ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی رکھنے والے 6 افراد گرفتار

ترکیہ ; ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی رکھنے والے 6 افراد گرفتار

ترک سیکیورٹی فورسز نے استنبول میں ایک بلین ڈالر کی جعلی کرنسی ضبط کرکے6افراد کوگرفتار بھی کرلیا گیاہے۔

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق فورسز نے کاررو ائی کرتے ہوئے گھانا اور سویڈش شہری سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملزمان کے گھروں سے جعلی نوٹ اور زیورات برآمد کرکے ان کے قونصل خانوں کو مطلع کردیا ہے۔اس ضمن میں گورنر استنبول کا کہنا ہے کہ جعلی کرنسی کو افریقی ممالک میں اسمگل کیا جانا تھا تاہم حکام کی جانب سے خفیہ اطلاع پر چھاپے مارے گئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

گورنر استنبول نے کہا کہ یہ ترکیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جعلی سامان برآمد کیا گیا ہے۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply