پی ڈی ایم دھرنا، مختلف ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے گئے

ڈی آئی جی آپریشنز صادق علی ڈوگر نے انتظامی بنیادو ں پر مختلف ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے جن کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر عمران خان کو ایس ایچ او ہڈیارہ، سب انسپکٹر محمد اسد اقبال ایس ایچ او ڈیفنس اے، انسپکٹر محمد سہیل شہزاد ایس ایچ او مصری شاہ ،سب انسپکٹر ھاشم رضا گیلانی ایس ایچ او موچی گیٹ اور انسپکٹر محمد ندیم اختر ایس ایچ او شادباغ جبکہ سب انسپکٹر زوہیب علی کو غالب مارکیٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

سب انسپکٹر خرم شہزاد ایس ایچ او ہنجروال،سب انسپکٹر محمد ندیم ایس ایچ او مسلم ٹاؤن، سب انسپکٹر قمر عباس ایس ایچ او مستی گیٹ، سب انسپکٹر خرم شہزاد ایس ایچ او شاہدرہ اور سب انسپکٹر غلام حسین ایس ایچ او سرور روڈ جبکہ سب انسپکٹر محمد ذکا ایس ایچ او چوہنگ تعینات کر دیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ڈی آئی جی آپریشنز نے تمام افسران کو نئی مقام تعیناتی فوری رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply