بھکارن کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑی کی مالکن

ابوظہبی میں گرفتار ہونیوالی بھکارن کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑی کی مالکن نکلی ۔

تفصیلات کےمطابق ابوظہبی میں ایک بکارن کو گرفتار کیا گیا تو اس کے پاس کروڑوں روپے مالیت کی لگژری تھی ۔ ابوظہبی پولیس نے 6نومبر سے 12دسمبر 2022ءکے دوران 159بھکاریوں کو گرفتار کیا جن میں سے ایک لگژری گاڑی کی مالکن خاتون بھی تھیں ۔

پولیس کی طرف سے گاڑی کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔پولیس کی طرف سے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ بھیک مانگنا غیرقانونی ہے لہٰذا بھکاریوں کو بھیک دینے کی بجائے رجسٹرڈ تنظیموں کو عطیات دیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

رپورٹ کے مطابق دبئی میں اگر کوئی بھیک مانگتا پکڑا جائے تواسے 5ہزار درہم تک جرمانہ اور 3ماہ تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔لوگوں سے بھیک منگوانے والوں کے لیے بہت سخت سزا رکھی گئی ہے۔ بھکاریوں کے ان ہینڈلرز کو 1لاکھ درہم جرمانہ اور 6ماہ تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply