جلسے میں اگلے مرحلے کا اعلان کروں گا، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ جلسے میں اگلے مرحلے کا اعلان کروں گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ حقیقی آزادی کی موجودہ تحریک میں کل گوجرانوالہ میں آخری جلسہ ہو گا اور جلسے میں اگلے مرحلے کا اعلان کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت عوامی ردعمل سے خوف زدہ ہے اور پوری قوم پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے

Advertisements
julia rana solicitors london

عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت مائنس ون فارمولا کی طرف بڑھ رہی ہے۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply