پاک بھارت میچ پر کروڑوں کا جواء

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے میچ کے موقع پر سٹے باز بھی فعال ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی شہر کے مختلف علاقوں میٹھادر، کھارادر، بہادر آباد، حسین آباد، سولجر بازار، گارڈن اور ڈیفنس سمیت دیگر علاقوں میں قائم نیٹ ورک فعال ہو گیا ہے۔یہ نیٹ ورک نہ صرف قومی بلکہ بین الاقومی سطح پر بھی باہمی رابطے کیلئے موبائل فون، واٹس ایپ اور دیگر مواصلاتی آلات استعمال کر رہے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

رپورٹ کے مطابق پاک بھارت میچ کے علاوہ بھی ورلڈ کپ کے دیگر میچوں پر بھی کروڑوں روپے کا سٹہ لگایا جا رہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply