دریا کابل کا پشتہ نوشہرہ کلاں کے مقام پر ٹوٹ گیا۔ پانی آبادی میں داخل ہو گیا۔
دریائے کابل میں نوشہرہ کلاں اور خیشگی کے مقام پر حفاظتی پشتے بہہ گئے۔سیلابی پانی آبادی میں داخل ہو گیا۔
اسکول، گھر گلی محلے زیر آب آ گئے۔ نوشہرہ میں گھروں میں چار فٹ تک پانی جمع ہو گیا۔لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق کامیاب بات چیت کے بعد واپڈا حکام نے تربیلا اور ورسک ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی کردی ہے۔
Advertisements

پانی کے اخراج میں کمی سے دریائے کابل سے گزرنے والے سیلابی ریلے کی شدت میں کمی آئے گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں