• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تباہ شدہ شہر میں فوٹو شوٹ کرانا یوکرینی صدر کو مہنگا پڑ گیا

تباہ شدہ شہر میں فوٹو شوٹ کرانا یوکرینی صدر کو مہنگا پڑ گیا

تباہ شدہ گاڑیوں، عمارتوں اور املاک کے ساتھ فوٹو شوٹ کرانا یوکرین کے صدر زیلنسکی اور خاتون اوّل کو فوٹوشوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا۔

امریکی میگزین ووگ نے یوکرین کی خاتون اول کی تصویر کو میگزین کے آن لائن ایڈیشن کا سرورق بناتے ہوئے “بہادری کی تصویر” بھی قرار دیا۔

انٹرویو کیلئے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو جنگ سے یوکرینی شہریوں نے صدر اور خاتون اوّل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ، شہریوں کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جنگ میں تباہ ہو رہا ہے اور وہ فوٹوشوٹ کرانے میں مصروف ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یاد رہے روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا اور اس جنگ میں اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply