• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وٹس ایپ صارفین کا کونسا پسندیدہ آپشن ختم کرنے جارہا ہے؟

وٹس ایپ صارفین کا کونسا پسندیدہ آپشن ختم کرنے جارہا ہے؟

کسی کو پیغام دینا ہو،ویڈیو بھجوانی ہو یا پھر اپنی پسندیدہ تصاویر، تو ایسے میں سب سے مقبول پلیٹ فارم وٹس ایپ ہی استعمال کیا جاتا ہے۔

وٹس ایپ آئے روز نئے فیچرز متعارف کراتا رہتا ہے لیکن اس بار ایک ایسا فیچر ختم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے جو آپ سب لوگوں کا پسندیدہ ترین ہے۔

وٹس ایپ سوچ رہا ہےکہ گوگل ڈرائیومیں لامحدود اسٹوریج کے آپشن کو ختم کر کے صارفین کو صرف 200 ایم بی کا آپشن دیا جائے اور وہ صرف اتنے ہی مسیج محفوظ رکھ سکیں گے۔

گوگل ڈرائیو میں پیغامات کو محفوظ رکھنا نہ صرف آسان بلکہ موثر ترین طریقہ تصور کیا جاتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

خیال کیا رہا ہے کہ وٹس ایپ آنے والی اپ ڈیٹس کے اندر اس آپشن کو متعارف کرائے گا جویقینی طور پر صارفین کے لیے ایک اچھی خبر نہیں ہو گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply