ہارون الرشید، - ٹیگ

سید الطائفہ-سلطان العارفین ۔۔سعید چیمہ

سید الطائفہ کی دستار پہنا دینا۔ فقط اس بنیاد پر کہ وہ صوفی ازم کا پرچار کرتے ہیں اور انسانوں کی نسبت مافوق الفطرت واقعات پر آنکھیں بند کر کے یقین کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔ بزرگوار کالم نگار ہارون الرشید کے مطابق پروفیسر احمد رفیق اختر برِصغیر کے سیدالطائفہ اور سلطان العارفین ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

گماں نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا۔۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

میں یونیورسٹی آف ہرٹفورڈشائر لاء سکول کے کلاس روم میں داخل ہوا، مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ بیس طالبعلم پہلے سے موجود تھے۔ اوریئنٹیشن ویک چل رہا تھا، پروگرام کوآرڈینیٹر سب سے تعارف لینے میں مصروف تھے۔ ملک←  مزید پڑھیے

توکل اور اسباب ایک ساتھ۔۔محمد ہارون الرشید

ایک وائرس ہے جس نے  انسان کو اُس کی کُل اوقات یاد دلا دی ہے، اور اوقات بھی ایسے یاد دلائی ہے کہ  پوری دنیا کا کاروبار رک گیا ہے۔۔۔ دوڑتی زندگی جیسےٹھہر سی گئی ہے، ایک دوسرے کے پیچھے←  مزید پڑھیے

جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

ہمارے سوشل میڈیا کے ایک دوست جو عرصہ دراز سے سویڈن میں مقیم ہیں، انہوں نے چند روز قبل “پاکستانی عورت بمقابلہ سویڈش عورت” کے عنوان سے دو حصوں میں ایک تحریر لکھی۔ اُس تحریر میں انہوں نے لکھا کہ←  مزید پڑھیے

اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کم یاب ہیں ہم۔۔ہارون الرشید

وہ ایک بہت ہی سرد, اداس اور بوجھل شام تھی اگلے دن یونیورسٹی میں سمیسٹر کے فائنلز شروع ہو رہے تھے یونیورسٹی میں کمبائنڈ سٹڈی کے بعد شام کو گھر پہنچا تو اندھیرا چھا چکا تھا میں نے امی سے←  مزید پڑھیے