گوالے نے دودھ میں پانی ملاتے ہوئے، کریانے والے نے مرچوں میں اینٹوں کا برادہ ملاتے ہوئے، پٹرول پمپ والے نے جعلی پٹرول ڈالتے ہوئے، پھل والے نے منہ مانگی قیمت لے کر گلے سڑے پھلوں کا شاپنگ بیگ بدلتے← مزید پڑھیے
پنجاب کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے، جو کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن، ان کی ٹیکس کلیکشن اور نمبر پلیٹیں لگانے کے فرائض ادا کرتا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ایک تجویز بھیجی ہے جس میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی← مزید پڑھیے
حاکم کشمیر ایک بندر کو بہت عزیز رکھتا اور اُس پر شاہی نوازشیں کرتا۔ بندر بھی خدمت پر کمر بستہ رہتا اور رات کے وقت تیز تلوار ہاتھوں میں لیے بادشاہ کے سرہانے کھڑا پاسبانی کرتا رہتا اور صبح تک← مزید پڑھیے
قبل ازیں صفحات میں خالد نبی کا مزار جو ترکمانستان کی سرحد کے پاس مراوہ تپہ نامی گاؤں کے نزدیک بلند ترین پہاڑی پر واقع ہے کی بابت مختصر تذکرہ ہو چکا ہے۔ اپریل 2025 میں ہم دوبارہ مزید تفصیلات← مزید پڑھیے
فلسفے، سائنس اورمذہب کے درمیان پائے جانے والے مختلف تنازعات میں بنیادی جھگڑا علم کی اقسام کا ہے۔ ایک گروہ کا دعویٰ ہے کہ علم کی واحد قسم عقلی ہے اورتجربی علم بھی بنیادی طورپر عقلی ہے، یعنی تجربی مشاہدات← مزید پڑھیے
سانحہ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا بدلہ لینے والا عظیم ہندوستانی شہید۔” 31 جولائی 1940 جب برطانوی عدالت نے جنرل مائیکل ڈائر کے قتل کی بنا پر ادھم سنگھ کو پھانسی کی سزا سنائی، جسے ادھم سنگھ نے ہنستے← مزید پڑھیے
یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ہم واقعی اپنے ملک کو بہتر بنانا بھی چاہتے ہیں یا نہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کچھ بڑی طاقتوں کا مفاد ہی اس میں ہے کہ ملک کو بدستور اسی حالت میں رہنے← مزید پڑھیے
پاکستان کے عام شہری کیلئے انصاف ایک خواب بن چکا ہے۔ خاص طور پر جب مخالف فریق بااثر ہو، وسائل رکھتا ہو، اور نظام کے اندر اپنی رسائی رکھتا ہو۔ ریاستی ادارے، جنہیں مظلوموں کی دادرسی کرنی چاہیے، یا تو← مزید پڑھیے
جنابِ یونس ایمرےؒ کے ہاں حاضری نہایت پُرکیف رہی۔ جنگل میں منگل کا سماں تھا۔ دل کی ویرانی یہاں خوب بہل گئی۔ ایسے معلوم ہو رہا تھا جیسے ہم سات سو برس قبل جناب یونس ایمرےؒ سے بنفسِ نفیس ملاقات← مزید پڑھیے
وقت کو کبھی ہنسی میں نہ اڑائیں، یہ پلٹتا ہے تو لمحہ لمحہ کا حساب مانگتا ہے۔ سیاست بھی کچھ ایسی ہی ظالم محبوبہ ہے جو کبھی گلاب جامن کی طرح میٹھی لگتی ہے اور کبھی وہی شیرینی حلق میں← مزید پڑھیے
میاں محمد اظہر شاید وہ واحد سیاستدان ہیں جن سے میری ملاقات میرے صحافت میں آنے سے پہلے ہوئی۔ وہ بطور لارڈ مئیر ہمارے علاقے میں کسی منصوبے کا افتتاح کرنے آئے تھے اوراس کے بعد جب میں کالج کے← مزید پڑھیے
سوات میں معصوم بچے پر قاری صاحب نے اس قدر تشدد کیا کہ وہ جان کی بازی ہار گیا۔ یہ ظلم کی ایسی شکل ہے جس کے بارے میں ہمارے معاشرے میں بہت کم بات کی جاتی ہے۔ عام طور← مزید پڑھیے
یہ مضمون پروفیسر ماریو بُنگے کے 1995ء میں شائع ہونے والے ایک مقالے: ”یونیورسٹیوں میں علمی فریب کاری کے خلاف عدم برداشت کی تحسین“ (1) کے ایک حصے کا ترجمہ ہے۔ انگریزی جاننے والے قارئین مقالے کا اصل مسودہ ڈاؤن← مزید پڑھیے
وہ بچہ جس کے ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہئیں تھے، آج وہ خود ٹکڑوں میں بکھرا ہوا ملا۔ ایک دہائی سے کم عمر،نو برس کا معصوم صفیان جو کراچی سے محض اپنے نانا کی شفقت پانے مانسہرہ آیا تھا۔مگر اسے← مزید پڑھیے
اردو زبان صرف ایک ذریعہ اظہار نہیں بلکہ ہماری تہذیب، تاریخ اور شناخت کی علامت ہے۔ بہار، جو ہمیشہ سے اردو زبان و ادب کا مرکز رہا ہے، آج ایک عجیب سناٹے میں ڈوبا ہوا ہے۔ وہ ادارے جنہیں اردو← مزید پڑھیے
افراتفری کے شکار اس معاشرے میں ایسے بہت کم لوگ رہ گئے ہیں جو اپنی علمیت،قابلیت اور محنت سے عام لوگوں کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں۔میں اکثر کہتی ہوں کہ اس وقت پاکستان میں جو لوگ بھی اچھا کام کر رہیں،← مزید پڑھیے
گُنگناتا لہجہ ،قدقامت بدن اَور قدقامت مزاج ،جہاں مجھ جیسے گیارہویں بارہویں کے طالب علم دب کر رہ جاتے ۔مادرعلمی حسین شہید کالج کی پرانی عمارت اپنے کلاسیکل حُلیے اور ماحول کی وجہ سے منفر د تھی۔مرکزی داخلہ گاہ سے← مزید پڑھیے
میری آج کی تحریر اس شخصیت سےمتعلق ہے جن کے بارے میں ہماری نئی نسل کے لوگ بہت ہی کم جانتے ہیں یا جانتے بھی ہونگے تو وہ صرف نام کی حد تک، میں یہاں ذکر کر رہا ہوں لندن← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف (PTI) اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے اہم اور پیچیدہ دور سے گزر رہی ہے۔ ایک جانب وہ انتخابی بے ضابطگیوں، عدالتی فیصلوں اور ریاستی اداروں کے مبینہ جانبدارانہ اقدامات کا سامنا کر رہی ہے، تو← مزید پڑھیے
نماز کا موضوع انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ نماز اللہ سے تعلق قائم کرنے اور جسمانی صدقے کا نام ہے۔ نماز ایک عملی طریقہ ہے جس سے ہم اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ نماز اسلام کے بنیادی عقائد میں← مزید پڑھیے