شعر - ٹیگ

​عالمی شعر و ادب کا ایک سانحہ۔۔ستیہ پال آنند

ایک دن جب عالم ِ ارواح میں بیٹھے ہوئے ایون” کے شاعر ’شیکسپیئر‘ نے یہ پوچھا جارج برنارڈ شاء سے” اے مسخرے ، کیا تو نے غالبؔ کو پڑھا ہے؟ مسکرایا جارج برنرڈ شا ۔۔۔ بولا ہند کے اس شاعر←  مزید پڑھیے

خامہ بگوش غالب۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

الفاظ ۔ ایک استغاثہ رن آن سطور میں لکھی گئی ایک نظم مستغیث ایک میں الفاظ کا بخیہ گر ہوں، مجھے اچھا لگتا ہے حرف و سخن کا توازن مقفیٰ، مسّجع، وہ الفاظ جن سے ترنم کی چشمک ، تغزل←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی جناح صاحب پر ایک “ترک شدہ” تنقیدی نظم۔۔۔۔عدیل عزیز

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا شمار بیسویں صدی کے عظیم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ جن کا اردو و فارسی کلام آج بھی کروڑوں انسانوں کےقلب و زباں پر رہتا ہے۔ علامہ اقبال شاعر , فلسفی , قانون دان ہونے←  مزید پڑھیے

نوّے کی دہائی اوراس کے بعد کے کچھ نمایاں غزل گو (مختصرترین انتخابِ کلام کے ساتھ)۔۔۔۔۔۔ رحمان حفیظ

دانیال نئی نسل کے ان چند شعرا میں شامل ہیں جنہوں نے غزل کو اپنی تنقیدی صلاحیتوں کی تجربہ گاہ بنایا اور قاری کو متاثر بھی کیا۔ دانیال کے ہاں مروّج غزل کے تمام ترعناصر موجُود ہو نے کے ساتھ←  مزید پڑھیے

میں علیہ السّلام۔۔۔۔خالد سہیل

ایک نفسیات کے طالب علم ہونے کے ناطے جب میں اپنے ارد گرد کی ادبی محفلوں پر نگاہ ڈالتا ہوں تو مجھے مختلف شخصیتوں کے مالک شاعر اور ادیب‘ ناقد اور دانشور دکھائی دیتے ہیں۔ وہ مختلف مزاج رکھتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

نظم اور غزل کا فرق جان کر جیو۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ظفر اقبال صاحب شاید ابھی تک انیسویں صدی میں سانس لے رہے ہیں۔ مجھے علم ہے کہ وہ انگریزی اور اس کے وسیلے سے یورپ کی دیگر زبانوں کے ادب سے نا آشنا ہیں۔ مجھے یہ باور کرنے میں بھی←  مزید پڑھیے