سیدہ ماہم بتول - ٹیگ

شہید کوفہ امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام۔۔۔سیدہ ماہم بتول

تاریخ انسانی روز اول سے ہی کشت و خون سے آلودہ نظر آتی ہے۔ جہاں قابیل اور اسکے کے ورثاء اہل اللہ سے سدا ہی ستیزہ کار رہے ہیں اور یوں بشریت ہمیشہ سے ہی ظالم و مظلوم کے درمیان←  مزید پڑھیے

شہادت حضرت جعفر الطیار (؏)۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

6 جمادی الاول ایک ایسے مرد مومن کی شہادت کا دن ہے جن کی شخصیت، عظمت و شان اتنی بلند ہے کہ آنحضرت ﷺ اور آئمہ معصومینؑ نے اس کا اظہار بہت سے موقعوں پر کیا ہے۔ آنحضرت ﷺ نے←  مزید پڑھیے

دعا کی اہمیت و فلسفہ کیا ہے؟۔۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

 ﷽ “انسان کی انفرادی اور اجتماعی عبادت اس کے باطن کی اس تمنا سے عبارت ہے کہ کوئی اس کی پکار کا جواب دے ۔ یہ دریافت کا ایک منفرد عمل ہے جس میں خودی اپنی مکمل نفی کے لمحے←  مزید پڑھیے

یوم ولادت حضرت عیسی بن مریم (؏)۔۔۔سیدہ ماہم بتول

  دنیا بھر کے تمام مسلمانوں بشمول مسیحیان عالم کو یوم ولادت باسعادت حضرت عیسی بن مریم (؏) مبارک ہو۔ کل  اس پیغمبر (؏) کا یوم ولادت  تھا  جس نے حضرت مریم (س) جیسی عظیم خاتون کی آغوش عصمت میں←  مزید پڑھیے

(اے نبی ﷺ) یقینا ً آپ کا دشمن ہی بے اولاد رہے گا۔۔۔سیدہ ماہم بتول

﷽  إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَر ﴿1﴾فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ﴿2﴾  إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴿3﴾  ترجمہ: بیشک ہم نے ہی آپ کو کوثر عطا فرمایا۔ لہٰذا آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھیں اور قربانی دیں۔ یقینا ً آپ کا دشمن ہی بے اولاد←  مزید پڑھیے

امیرالمومنین امام علی (؏) کا نظریہ وحدت۔۔۔سیدہ ماہم بتول

وحدت و اتحاد مسلمین کے عظیم علمبردار، امیرالمؤمنین حضرت علی (؏) ہیں، جنھوں نے مسلمانوں کے درمیان وحدت و اتحاد کو قائم رکھنے کی راہ میں اپنے حقوق سے چشم پوشی کی اور انتہائی سخاوت کا مظاہرہ کرتے ھوئے، اپنا←  مزید پڑھیے

خداسے زیادہ رابطے میں رہنے والا زیادہ مصائب سےدوچار ہوتا ہے؟۔۔۔سیدہ ماہم بتول

شیطان، فرزندان آدم (؏) کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان آدم (؏) کو ہر گز نہ چھوڑے گا، یہاں تک کہ انہیں گمراہ کردے گا، وہ صرف←  مزید پڑھیے

پردہ اور حضرت فاطمہ سلام الله علیہا۔۔۔سیدہ ماہم بتول

دین اسلام کی ایک اہم ضرورت کا نام پردہ ہے۔ پردہ قلعہ ہے قید نہیں، عفت وپاکدامنی ہے پابندی نہیں، عزو شرف اور متانت ہے پسماندگی اور ذلت نہیں، خداوندعالم کا حکم اور فاطمۃ الزہراء (س) کی سیرت ہے۔ مسلمان←  مزید پڑھیے

حضرت غازی عباس علمدارؑ اور معرفت امام (؏)۔۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

فرزند امیر المومنین علیہ السلام، ابوالفضل حضرت عباس علمدار (؏) کی عظمت کا سب سے بڑا عامل آپؑ کی امام شناسی اور اپنے زمانے کے امامؑ کی اطاعت ہے۔ حضرت امام جعفر الصادق (؏) حضرت عباس (؏) کے زیارت نامے←  مزید پڑھیے

سائنس کی بہتر سمجھ کے لئےقرآنی رہنمائی ضروری ہے۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبالؒ فرماتے ہیں کہ “سائنس ابھی اْن حقائق تک مکمل طور پر نہیں پہنچ پائی ہے جن حقائق اور واردات کی نشاندہی قرآن نے آج سے چودہ سوسال پہلے کی ہے۔ اس لئے کہ سائنسی←  مزید پڑھیے

خاندان رسالت حضرت محمد ﷺ کے بزرگوں کی مختصر معلومات۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

رحمت العالمین، خاتم النبین، نور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ والد: عبدللہ بن عَبْدُ المُطَّلِب بن ہاشمؑ والدہ: آمنہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب (س) کنیت: ابوالقاسم دوسرا نام: احمد – “جناب ہاشمؑ” [اصل نام عَمرو←  مزید پڑھیے

گستاخانہ خاکے، مغرب اور احتجاج۔۔۔سیدہ ماہم بتول

پچھلے کچھ سالوں سے دیکھنے میں آرہا ہے کہ  یورپی ممالک بلخصوص “ہالینڈ” میں آزادی اظہار کے نام پر ہمارے نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم اور دوسری مقدس ہستیوں کے خاکے بنا کر مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے←  مزید پڑھیے

جبری مذہبی تبدیلی اور دستور پاکستان ۔۔ سیدہ ماہم بتول

جبری مذہبی تبدیلی اور دستور پاکستان۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان اپنے شہریوں کو اپنے اپنے مذہب پر عمل کرنے، اسکی تبلیغ کرنے اور اس کو ظاہر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ قطع نظر اس بات کہ وہ کس مذہب کے نام←  مزید پڑھیے

پاکستان کے یہودی۔۔۔۔۔ سیدہ ماہم بتول

یہودیت کا شماردنیا کے قدیم مذاہب میں ہوتا ہے۔ اسلام سے قبل یہود کے تین قبائل مدینہ میں آباد تھے ان میں بنو نصیر، بنو قینقاع اور بنو قریظہ زیادہ اہم ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل متحدہ ہندوستان میں یہودی←  مزید پڑھیے