ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(1)-زید محسن حفید سلطان
یہ عید کا دوسرا دن ، ۱۱ اپریل ۲۰۲۴ سہہ پہر کا وقت تھا ، لوگ یومِ سسرال منانے کو نکل رہے تھے اور ہم بے سسرالئے کراچی سے روانگی کی تیاری میں مصروف تھے ، اس دفعہ ہماری منزل← مزید پڑھیے