ادریس آزاد، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

شاعری کسے کہتے ہیں؟۔۔ادریس آزاد

کافی عرصہ پرانی بات ہے جب میں صوبہ سرحد(موجودہ پختونخوا) کے سرحدی شہر ٹانک میں نانا کے گھر مقیم تھا اور میرے ماموں محمد منیر صاحب جو الحمدللہ بقیدِ حیات ہیں شاعری کا زبردست ذوق رکھتے تھے۔ ’’عاجز‘‘ تخلص کرتے←  مزید پڑھیے

متوازی کائناتوں کا نظریہ اور موت۔۔ادریس آزاد

ہیوایورٹ کی تشریح کو جس قدر شہرت ملی کسی اور کو نہ ملی۔ شہرت میں دوسرے نمبر پر کوپن ہیگن تشریح ہے۔ ہیوایورٹ نے فقط ایک سوال سے ہی سارا کچھ بدل کر رکھ دیا تھا۔ اس نے پوچھا تھا،←  مزید پڑھیے

جان پال سارتر کا ایگزسٹینشلزم۔۔ادریس آزاد

اگزسٹینشلسٹ جان پال سارتر کے مطابق انسان انتہائی تکلیف میں جیتے ہیں۔ اس لیے نہیں کہ زندگی تکلیف دہ چیز ہے، بلکہ اس لیے کہ ہمیں ’’آزاد‘‘ رہنے پر مجبور کردیا گیاہے۔ ہمیں ’’اگزسٹینس‘‘ میں پھینک دیا گیا ہے۔ ہمیں←  مزید پڑھیے

فرد کی آزادی کا مفہوم۔۔ادریس آزاد

آج کا یورپ ایگزسٹینشلزم کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے نئے نئے اور بے شمار فلسفوں کی پیدوار ہے۔ یہ فلسفے انسانی آزادی کی بات کرتے ہیں۔ جینے کی آزادی، بولنے کی آزادی، رائے دینے کی آزادی، یہ سب یورپ←  مزید پڑھیے

فریڈم آف سپیچ یا برداشت کا امتحان۔۔ادریس آزاد

فریڈم آف سپیچ یہ ہے کہ آپ کھُل کر بولو! اور جب آپ کے ’’کھل کر بولے ہوئے‘‘ پر کوئی اور ’’کھل کر بولے‘‘ تو پھر آپ اُسے سہہ سکو تو ٹھیک، ورنہ پھر کھل کر بولو! دوبارہ جب آپ←  مزید پڑھیے

اشتراکیت کی نشاۃِ ثانیہ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کی شکست۔۔ادریس آزاد

آپ نے غور کیا کہ پاکستان کو دُوسری مرتبہ ایک ہی جیسی صورتحال کا سامناہے؟ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ قدرے زیادہ سنگین صورتحال کا سامنا ہے۔ سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان لڑائی فی الحقیقت دو مُلکوں کے درمیان←  مزید پڑھیے

اُسے کہو کہ مجھے اور مختصر نہ کرے۔۔ادریس آزاد

اگر انسان کے سامنے کائنات کے تمام راز کھل گئے اور وہ کائنات کے ہر پست وبلند سے واقف ہوگیا تو کیا کائنات ویسی ہوگی جیسا انسان نے اُسے سمجھ لیا؟ بالکل بھی نہیں۔ وہ کائنات کی فقط ایک تشریح←  مزید پڑھیے

روح اور معنی ہم جنس ہیں۔۔ادریس آزاد

لفظ جسم کی مانند ہے اور معنی رُوح کی مانند ۔ الفاظ میں معانی کے امکان کی حیثیت اور مقام بھی وہی ہے جو جسم میں روح کی حیثیت اور مقام ہے۔ جیسے الفاظ میں معنی ہوتے ہوئے بھی نہیں←  مزید پڑھیے

امکانات کے شمار کی صلاحیت یا صاحبِ تکوینیات۔۔ادریس آزاد

لفظ “کُن” ، کائنتات، تکوین ، تکوینیات، کون (و مکاں) ۔۔وغیرہ ایک ہی مادے سے برآمد ہوتے ہیں۔ روایتی تصوف میں ایک اصطلاح ہے، “صاحبِ تکوینیات”۔۔یعنی ایسا سالک جس کو اشیأ کی حالت میں تبدیلی لانے پر قدرت حاصل ہو۔←  مزید پڑھیے

تسلی کے دوبول۔۔ادریس آزاد

ہم سب پریشان ہیں کہ ایک چُڑیل بال کھولے ہمارے ویران گلی کوچوں میں ناچ رہی ہے۔ ہم اپنے بچوں کو سینوں سے چِپکائے کونوں کھدروں میں چھُپے بیٹھے ہیں کہ کہیں یہ بَلا ہم تک نہ آپہنچے اور اِس←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس میں کرنسی کا تصور۔۔ادریس آزاد

پارٹیکل فزکس میں جب بھی کوئی سے دو پارٹیکلز ایک دوسرے کے نزدیک آتے ہیں تو ان کے درمیان انرجی کا تبادلہ ہوتاہے۔ اس قسم کی فزکس کو کوانٹم الیکٹروڈائنامکس کہاجاتاہے۔ جو پارٹیکلز ایک دوسرے کے نزدیک آتے ہیں، وہ←  مزید پڑھیے

برگسان کا زمانہ اورتصورِ وجدان۔۔ادریس آزاد

اپنی کتاب ’’مابعدالطبیعات کا تعارف ‘‘ میں برگسان نے کہا کہ، علم دوقسم کا ہے، ایک مطلق کاعلم (Knowledge of absolute) اوردوسرا اضافی کا علم (Knowledge of Relative) ۔ دونوں قسم کے علوم کو حاصل کرنے کے طریقے بھی الگ←  مزید پڑھیے

مذہب کے خلاف الحاد کا بلند و بانگ مقدمہ، ایک رواں تبصرہ۔۔۔ادریس آزاد/قسط2

مذہب کے خلاف الحاد کا بلند و بانگ مقدمہ، ایک رواں تبصرہ۔۔۔ادریس آزاد/قسط1 دراصل انسانی صفات کو اگر انسانی ذات سے الگ کیا جائے تو پیچھے انسانی ذات ہی فنا ہوجاتی ہے۔مثلاً میرا قد، میرا حلیہ، میری قوم، میری زبان،←  مزید پڑھیے