ادریس آزاد، - ٹیگ

فلسفہ اور فلسفہء سائنس کیا ہے؟-ادریس آزاد

فزکس کے ایسے پروفیسر حضرات جو وجودِ خدا کے مُنکر ہیں، تعداد میں اگرچہ بہت کم ہیں لیکن بدقسمتی سے اُن کے اینٹاگنسٹ (antagonist) رویے کی بدولت اُن کے چہرے میڈیا پر جلد مشہور ہوجاتے ہیں۔ یوں بھی ان کے←  مزید پڑھیے

فائتھان کی بہنوں کے آنسو/ادریس آزاد

ایک خیال ہے کہ قدیم دور میں جب اہل ِ یورپ کے صرّاف زیورات بیچتے تو کہربا کے نگینوں پرانگلی رکھ کر کہتے، یہ کہرباہے۔یہ خدا کے جسم کا ٹکڑاہے۔اس کی بے قدری نہ کرنا۔یہ بہت مقدس اور قیمتی پتھر←  مزید پڑھیے

جہدِللبقا/ادریس آزاد

یہ جہدِللبقا ہی ہے جو ایک بچے کو پیدائش کے پہلے دن رونے پر مجبور کرتا ہے۔ اگر بچہ نہ روئے تو ڈاکٹر اسے نارمل بچہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ اور یہ بھی جہدِللبقا ہے کہ ایک←  مزید پڑھیے

یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کُتے/تحریر-ادریس آزاد

یکم مئی کو مزدوروں کے دن کے طورپر منایا جاتاہے۔ بات یہ ہے کہ اشتراکیت پسند تحریک نے مزدوروں کے لیے جو تگ و دو کی، وہ ایک ہی حقیقت کی بنیاد پر قائم تھی کہ مزدور معاشرے کا پِسا←  مزید پڑھیے

فکر اور اندازِ فکر/ادریس آزاد

فکر عقلی عمل ہے لیکن اندازِ فکر جذباتی۔ فکرکے لیے عقل استعمال ہوتی ہے لیکن اندازِ فکرکے لیے جذبات۔ فکرکے عمل سے نتائج وجود میں آتے اور ذخیرۂ علم میں اضافہ ہوتا ہے لیکن جذبات کے متواتر اظہار سے مزاج←  مزید پڑھیے

اب مجھے خود کشی کرلینی چاہیے/ادریس آزاد

بالآخر ایک نہایت طاقتور اے آئی کو عام انسانوں کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ اِس صدی کے سب سے بڑے واقعات میں سے ایک ہے۔ 2022کے پورے سال میں اگرچہ مختلف قسم کی چھوٹی موٹی مصنوعی ذہانتوں کو←  مزید پڑھیے

قوم کا نجات دہندہ/ادریس آزاد

وہ اِیلیٹ بن کر نہیں رہتا۔لوگوں کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ اُن سے دُور ہے۔وہ ایسا نہیں ہے کہ اس تک رسائی کے لیے ہمیں بہت زیادہ محنت کرنی پڑے۔بلکہ وہ آسانی سے دستیاب ہے۔ وہ اُن کے←  مزید پڑھیے

اقبال سے ملاقات/ادریس آزاد

گزشتہ شب خواب میں حضرتِ اقبالؒ کی زیارت ہوئی۔مجھ پر نظر پڑتے ہی مُسکرائے، اور شعرپڑھا، خلوَتِ اُو در زغالِ تیرہ فام اندر مغاک جلوَتَش سوزَد درختے را چو خس بالائے طُور (اسکی (یعنی روشنی کی)خلوت (غیر موجودگی) میں یہ←  مزید پڑھیے

آپ کائنات کا علم رکھتے ہیں ؟۔۔ادریس آزاد

کیا کائنات کے بارے میں ہمارا علم معروضی ہے؟ کیا ہم نے فی الواقعہ کائنات کی ویسی پیمائشیں کی ہیں، جیسی کہ کائنات خود ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ اِس قابلِ مشاہدہ علم کا کچھ حصّہ فقط موضوعی ہو؟←  مزید پڑھیے

انسان کا خاتمہ؟(3،آخری حصّہ)۔۔ادریس آزاد

ٹرانس ہیومن ازم کے فوائد میں سب سے پہلا اور سب سے بڑا فائدہ ہے ’’لمبی عمر‘‘۔ ٹرانس ہیومینز لمبی عمروں کے مالک ہونگے۔ ڈاکٹرآبرے ڈگرے Dr. Aubrey De Grey کا دعویٰ ہے کہ وہ لوگ جو اس وقت پچاس←  مزید پڑھیے

انسان کا خاتمہ؟(1)۔۔ادریس آزاد

نوٹ: یہ مضمون میں نے آج سے سات سال پہلے لکھا تھا۔ تب کوئی بھی یہ بات ماننے کے لیے تیار نہیں تھا کہ انسان کو سؤر کا دل لگائے جانے کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ آج جب دل لگ گیا←  مزید پڑھیے

ٹائم اینڈ سپیس ٹائم۔۔ادریس آزاد

یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہے کہ آئن سٹائن کو ملنے والا نوبل پرائز، آخر اُسے اضافیت کی بجائے فوٹو الیکٹرک ایفکٹ پر کیوں دیا گیا؟ واقعہ یوں ہے کہ چھ اپریل ۱۹۲۲ کے روز آئن سٹائن←  مزید پڑھیے

جدید فزکس کا پس منظر۔۔ادریس آزاد

آئن سٹائن کے ’’نظریۂ خصوصی اضافیت‘‘یعنی ۱۹۰۵ کے بعد کی تمام تر فزکس کو جدید فزکس کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے کی فزکس کو قدیم فزکس یا کلاسیکل فزکس کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ جدید فزکس کو←  مزید پڑھیے

فیثا غورث کون تھا؟۔۔ادریس آزاد

تاریخ کے بڑے فلسفی اور مؤرخین بشمول ہیروڈوٹس، اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ فیثاغورث ایک مصری پیغمبر کا پیروکار تھا۔ فیثاغورث جو تاریخ علم میں ریاضی کا سب سےپہلا بڑا استاد ہے اور فیثاغورثی (Pythagorean) مذہب کا بانی←  مزید پڑھیے

جوش کردار سے کھل جاتے ہیں تقدیر کے راز۔۔ادریس آزاد

دیانت داری ایک عمل ہے جو فی الحقیقت تربیتِ کردار کے مراحل میں سب سے مشکل بلکہ قریب قریب ناممکن الحصول ہے۔ اس کے مشکل ہونے میں سب سے بڑا معاون فرد کا ذاتی ماحول ہے۔ اگر میں نے شادی←  مزید پڑھیے

انسانی چہرے اورجسمانی ڈیل ڈول پر ’’اعمال‘‘ کے اثرات۔۔ادریس آزاد

کسی مذہبی شخص کی دولت وہ عقائد نہیں جو اس کے دماغ میں بھرے ہوئے ہیں اور جنہیں وہ اپنی خوش فہمی کی وجہ سے پختہ ایمان کا نام دیتاہے بلکہ اس کی دولت اس کی وہ قلبی کیفیات ہیں←  مزید پڑھیے

اقبال کا تصوف۔۔ادریس آزاد

یہ جو ہم عموماً کہتے ہیں کہ اقبال نے عجمی تصوف کو اسلامی تصوف سے الگ کیا اور دونوں کی الگ الگ تشریحات پیش کرکے اوّل الذکر کو قوم اور فرد کے لیے یکساں قاتل اور ثانی الذکر کو حیات←  مزید پڑھیے

روایت شکنی یا خودکش بمباری(دوسرا ،آخری حصّہ)۔۔ادریس آزاد

خیر تو جب اداکاری کی ایک تعریف ’’تقریباً مطلق‘‘ تعریف کے طور پر تسلیم کرلی جائے گی تو ہم اُس تعریف کی روشنی مین اداکاری کے فن اور اس کی تاریخ کا از سرِ نو جائزہ لیں گے۔ ہم دیکھتے←  مزید پڑھیے

روایت شکنی یا خودکش بمباری(حصّہ اوّل)۔۔ادریس آزاد

’’کلاسیکی‘‘ کے متضاد’’ماڈرن‘‘ ہے۔ دَور ہمیشہ دو ہی ہوتے ہیں۔ ایک کلاسیکی اور دوسرا ماڈرن۔ یہ جو ’’پوسٹ ماڈرنزم‘‘ ہے، یہ دور نہیں ہے، یہ ایک تحریک ہے۔اِس لحاظ سے دیکھا جائے تو ’’پوسٹ ماڈرنزم‘‘ خود بھی کسی دَور کے←  مزید پڑھیے

انسان کے ہاتھوں برپا ہونے والا ارتقأ، جہانِ حیرت۔۔ادریس آزاد

اس بات میں اب شک کی کچھ بھی گنجائش نہیں رہی کہ انسان نے ارتقأ کو مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ابھی سیلیکٹو بریڈنگ کی حیرانیاں کم نہ ہوئی تھیں کہ ٹرانس جینک ریسرچ نے حیاتیات کی←  مزید پڑھیے