نگارشات    ( صفحہ نمبر 60 )

کالاباغ کی سیر (حصہ دوم) – محمد علی عباس

صوفی بزرگ میاں علی رحمت اللہ علیہ نے کبھی یہاں پڑاو ڈالا تھا۔ قدرت نے ان کے نام کو بقائے دوام بخشی اور اب یہ شہر انہی کی نسبت سے “میاں والی” کےنام سے جانا جاتا ہے۔ ہم میاں علی←  مزید پڑھیے

مغفرت کے دن /حسنین نثار

رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں، اور بخششوں کا مہینہ ہے، جس کی ہر گھڑی اپنے اندر بے شمار انعامات چھپائے ہوئے ہے۔ اس عظیم مہینے کا دوسرا عشرہ، جو “عشرہ مغفرت” یعنی بخشش کا عشرہ کہلاتا ہے، اپنے اندر خاص روحانی کیفیت رکھتا←  مزید پڑھیے

قرضوں پہ منحصر معیشت اور طبقہ اشرافیہ (1)-محمد عامر حسینی

اس ملک کی اشرافیہ کا منافع دراصل ان قرضوں سے آتا ہے جو یہ ہر سال عالمی اداروں ریاستوں سے لیتے ہیں. جس سال یا چند سال یہ ادارے لیت و لعل کرتے ہیں تو امپورٹ کرنے اور قرض اتارنے←  مزید پڑھیے

کیا دماغ اینالوگ ہے یا ڈیجیٹل؟ (تیسری قسط)-محمد علی شہباز

ہمارے کلچر کا بڑا حصہ زبان سے نکلنے والے فنون لطیفہ جیسے شاعری، ڈراما، تبلیغ اور داستان گوئی سے تعلق رکھتا ہے۔ ڈیجیٹل الفاظ اور جملوں سے پرے ادب کی ایک پوری الگ دنیا موجود ہے۔ ہم ادب کو اسلوب←  مزید پڑھیے

روشنیوں کا شہر کراچی بدانتظامی، کرپشن اور محرومیوں کی تصویر/شیر علی انجم

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی جسے روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا، 2023ء کی ڈیجیٹل مردم شماری میں اس شہر کی آبادی 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔ جبکہ اس حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں←  مزید پڑھیے

کیا قرونِ وسطیٰ کی اسلامی تہذیب سائنس کے لیے غیر موزوں تھی؟ -سید نعمان الحق

“نیک مسلمان سے توقع کی جاتی تھی کہ وہ [عقلی] علوم سے بچنے کی پوری کوشش کرے، کیونکہ یہ اس کے ایمان کے لیے خطرناک سمجھے جاتے تھے۔ علومِ اوائل (غیر مسلم قدیم علوم) کو واضح طور پر ‘ایسی حکمت’←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا کا تعلیمی نظام: ایک تنقیدی جائزہ/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

عزیز قارئین! تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتی ہے۔ یہ وہ زیور ہے جو انسان کو نہ صرف اپنے پیروں پر کھڑا ہونا سکھاتا ہے بلکہ اسے معاشرے کا ایک مفید فرد بھی بناتا ہے۔←  مزید پڑھیے

حکایاتِ فرید الدین عطار /محمد ثاقب

فارسی علم و ادب میں جس قدر کتابیں تصوف کے لیے موجود ہیں ان میں حکیم سنائی کا حدیقہ، مولانا روم کی مثنوی اور خواجہ عطار کی منطق الطیر تصوف کی بہترین کتابیں شمار کی جاتی ہیں۔ خواجہ فرید الدین←  مزید پڑھیے

تنوع اور اسلام میں ابتدائی سائنسی روایت /پروفیسر عرفان حبیب

میں نے ان مضامین پر تقریباً دس سال پہلے غور و فکر کرنا اور لکھنا شروع کیا تھا۔ ان کا محرک میرے اندر اسلام اور دنیا میں بڑھتی ہوئی بنیاد پرستی کے خلاف پایا جانے والا اضطراب تھا۔ عالمی سیاست←  مزید پڑھیے

بلوچستان: شورش، سیاست اور ترقی کی پیچیدہ گتھی /قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے لیے بلوچستان ایک عرصے سے دردِ سر بنا ہوا ہے۔ یہ شورش نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے خطے میں عدم استحکام اور تشدد کا باعث بنتی رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں یہ کشیدگی اس وقت شدت اختیار کر←  مزید پڑھیے

کم عمر بچوں کے والدین لازمی پڑھیں/فرزانہ افضل

آٹھ سال سے کم عمر کے بچوں کو سلش ڈرنکس دینا خطرناک ہو سکتا ہے۔ ہمارے بچپن میں پسی ہوئی برف کے گولے گنڈے جن پر مختلف رنگوں کے شربت ڈال کر ایک سٹک پر لگا کر ہم خرید کر←  مزید پڑھیے

کشف المحجوب سے انتخاب (2)-محمد ثاقب

حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب “کشف المحجوب” کے مقدمے میں لکھتے ہیں ایک پتھر کو آئینے کی صورت میں نہیں ڈھالا جا سکتا خواہ بہت سے ماہر کاریگر بھی کوشش کرتے رہیں لیکن ایک زنگ آلود←  مزید پڑھیے

بہت دیر ہو چکی ہے/عارف خٹک

پورا وزیرستان مسلح افراد کے نرغے میں ہے، حتیٰ کہ آرمی یا ایف سی کی کانوائے، بغیر کرفیو کے نکلنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ بقول ایک قریبی دوست، جو حساس ادارے کے فیلڈ آپریشن کے ماہر ہیں، کہتے ہیں←  مزید پڑھیے

پاکستان اور بھارت میں خواتین—ایک جیسے مسائل، ایک جیسا استحصال/ قادر خان یوسف زئی

پچھلی دہائی میں خواتین پر ہونے والے مظالم اور ان کی زندگیوں میں در آنے والی تلخ حقیقتوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ عالمی وعدے اور معاہدے کاغذی طور پر جتنے خوبصورت نظر آتے ہیں، حقیقت←  مزید پڑھیے

امریکہ کا میٹرک پاس صدر ہیری ٹرومین/زبیر حسین

ایک غریب کسان کا بیٹا اور ہائی سکول گریجویٹ ہیری ٹرومین دنیا کے سب سے طاقتور ملک کا سربراہ کیسے بنا؟ ہیری ایس ٹرومین 8 مئی 1884 کو لامر، میسوری میں ایک غریب کاشتکار اور مویشیوں کے تاجر جان اینڈرسن←  مزید پڑھیے

دعاء اور رمضان کی اہمیت: اندرونی سکون اور روحانی طاقت کا راستہ/انجینئر سید شریف حیدر نقوی

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ دعاء کرنے سے پہلے 40 مومنین کے لیے دعاء کرو، تو تمہاری اپنی دعاء قبول ہو جائے گی۔ جب میں نے یہ عمل شروع کیا تو میرے اندر ایک نئی پوزیشن، اخلاص،←  مزید پڑھیے

سپین اور اٹلی میں 11 پاکستانیوں کی گرفتاری/محمود اصغر چوہدری

اسپین اور اٹلی کی پولیس نے مشترکہ انسدادِ دہشت گردی کارروائی کرتے ہوئے 11 پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے، جن میں دس کا تعلق اسپین سے اور ایک کا تعلق اٹلی کے شہر پیاچینزا سے ہے۔ ان افراد پر الزام←  مزید پڑھیے

اورنگزیب کو کیوں نفرت کی علامت بنا لیا گیا ؟-شکیل رشید

چلیے مان لیتے ہیں کہ مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیرسیکولر نہیں تھے ، لیکن کیا آپ سب ، جو اِن دنوں اورنگزیب کے نام پر ہنگامہ مچائے ہوئے ہیں ، جو چلتی ٹرین میں ضعیف العمر افراد کو صرف اس لے←  مزید پڑھیے

مزاحمتی عورت کی فلمی پیش کش/ذوالفقار علی زلفی

ہندی فلموں میں عورت کی پیش کش کے حوالے سے مختصر جائزے پر ہمارے ایک دوست نے سوال اٹھایا کہ اگر فلموں کی اکثریت عورت سے پدرشاہیت کے مطابق ڈھلنے کا مطالبہ کرتی ہیں تو کیا مزاحمتی عورت کی پیش←  مزید پڑھیے

کیا دماغ اینالوگ ہے یا ڈیجیٹل؟ (دوسری قسط)-محمد علی شہباز

میرا یہ لیکچر ذراتی طبیعیات کے بارے تو نہیں ہے لیکن اس شعبے کے تجربات میں کلسٹر کی کوانٹم حرکیات کے اطلاق سے متعلق کہنے کیلئے مجھے موضوع سے تھوڑا انحراف کرنا ہوگا۔ حال ہی میں دنیا نے ہگز نامی←  مزید پڑھیے