نگارشات    ( صفحہ نمبر 6 )

انسانی شعور کی باطنی ساخت : داخلیت، پلاسٹیسٹی اور روحانیت / وحید مراد

بعض مقامی اہل فکر کا دعویٰ ہے کہ “اخلاق، اقدار اور روحانیت سے تشکیل پانے والا انسانی باطن ریاستی پالیسی اور منصوبہ بندی میں قابلِ ادراک اور قابلِ اظہار نہیں ہوتا۔ البتہ نفسیاتی سطح پر جدید ریاست انسان میں ایک←  مزید پڑھیے

ایران ، نوشتہ دیوار اور اصلاحات میں تاخیر کی قیمت/سعد مکّی شاہ

ایران کی سڑکوں پر سنائی دینے والے نعروں میں حالیہ برسوں کے دوران جو تبدیلی آئی ہے وہ محض الفاظ کی تبدیلی نہیں بلکہ اجتماعی شعور میں آنے والی ایک گہری دراڑ کی نشاندہی کرتی ھے ۔ ماضی میں احتجاجی←  مزید پڑھیے

بچوں پر سوشل میڈیا کا تباہ کُن اثر، معاشرے کیلئے سنگین چیلنج/شیر علی انجم

آج کے دور میں سوشل میڈیا انسانی زندگی کا حصہ بن گیا ہے، لیکن اس کا بہت زیادہ استعمال، خاص طور پر بچوں کیلئے مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیادہ وقت←  مزید پڑھیے

کھاؤو پوت اور بسیارخوری کےکرتوت/ محمد کوکب جمیل ہاشمی

کچھ کماؤ پوت ہوتے ہیں۔ جب کہ کچھ کھاؤو پوت ہوتے ہیں ۔ لیکن کبھی بھی نہ تو کماؤ پوت کے پاؤں پالنے میں نظر آ تے ہیں اور نہ کھاؤو پوت کے۔ جب دونوں کے پاؤں پالنے سے نکل←  مزید پڑھیے

میرٹ: ایک نعرہ نہیں، ایک انتظامی ذمہ داری/محمد امین اسد

ہمارے ہاں بعض الفاظ ایسے ہیں جو روزانہ اتنی بار دہرائے جاتے ہیں کہ آخرکار اپنی روح کھو بیٹھتے ہیں۔ “میرٹ” بھی انہی مظلوم لفظوں میں شامل ہے۔ یہ لفظ تقریروں میں بڑے اعتماد سے بولا جاتا ہے، بیانات میں←  مزید پڑھیے

کیا خدا کا وجود ہے /اقتدار جاوید

منشا یاد خاصا غیر ادبی نام ہے اور اس کا اندازہ خود منشاد یاد کو بھی تھا مگر ان کا کہنا تھا کہ نام میں کیا دھرا ہے۔بالی وڈ کی خوبصورت ترین لڑکی کا نام بھی تو آخر منشیا کوئرالہ←  مزید پڑھیے

نیلا گنبد / سعود عثمانی

ہر کچھ دن بعد ادھر جاتا ہوں، کوئی اور گرتی دیوار،کوئی اور یاد،کوئی اور تصویر، کوئی اور بالاخانہ ، کوئی اور چھت منہدم ہوتے دیکھنے کے لیے۔ ہر بار ملبے کے کچھ نئے ڈھیر زمین سے اُگے ملتے ہیں ۔ہر←  مزید پڑھیے

کیا آپ نارساسسٹ خاتون کی مینی-پولیشن کا شکار ہیں ؟-ندااسحاق

سوال: میرے قریبی کام کے سیکشن میں ایک خاتون ہیں جن میں نارسسسٹک رویّے واضح ہیں۔ وہ مجھے کنٹرول کرنے کی کوشش کرتی ہیں — جیسے کہ جذبات سے کھیلنا، کبھی وِکٹم بن کر ہمدردی لینا، کبھی گیس لائٹنگ کرنا،←  مزید پڑھیے

جدید تعلیم پر ڈی ہیومنائزیشن کا الزام : آرٹ اور ایمان کے خاتمے کا دعویٰ /وحید مراد

بعض مقامی اہل فکر کا دعویٰ ہے کہ ” تعلیم عامہ کی پیدا کردہ عقل مکمل طور مفاد اور تکاثر کے تابع ہوتی ہے۔ اس کےنزدیک انسانی داخلیت بھی ایک ایسا طبعی resource ہے جسے quantify کیا جا سکتا ہے←  مزید پڑھیے

انفینيٹ ریگریشن کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے ؟-سلطان محمد(۱)

گزشتہ دنوں ایک ڈیبیٹ میں تین اصطلاحات کا چرچا رہا: انفينیٹ رگریشن کنٹینجينسی آرگیومنٹ، اور نيسیسری بِینگ پہلے انفینيٹ رگریس پر بات کر لیتے ہیں ۔ رگریس کی اصل لاطینی زبان کا گریس (-gress) ہے جس کے معنی ہیں قدم←  مزید پڑھیے

محترمہ مریم نواز کے نام ایک کتیا کی فریاد/صنوبر ناظر

محترمہ مریم نواز، میں کوئی ووٹ بینک نہیں، نہ میرے ہاتھ میں پلے کارڈ ہے، نہ میرا تعلق کسی سیاسی جماعت سے ہے اور نہ ہی ٹی وی اسکرین تک میری رسائی ہے۔ میں خدا کی وہ مخلوق ہوں جو←  مزید پڑھیے

پانچ بڑوں کی بیٹھک/آغر ندیم سحرؔ

تحریک انصاف جس بند گلی میں داخل ہو چکی ہے، اس کا واحد حل مذاکرات ہیں، وہی مذاکرات جس کی کوششیں تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہو رہی ہیں، یہ کوششیں اسی صورت کامیاب ہوں گی جب تحریک←  مزید پڑھیے

میرا داغستان جدید/اورنگزیب نیازی

یہ نئے سال کی پہلی شام ھے۔آج پورا شہر دھند میں لپٹا رہا ہے، سورج جیسے طلوع ھونا بھول گیا تھا۔جلتی بجھتی روشنیوں نے شہر کی رومانی فضا کو دو آتشہ کر رکھا ہے۔مال روڈ کی پیشانی پر سنگ میل←  مزید پڑھیے

زبانوں کی ثقافتی ری وائیول (احیاء)یا ایلیٹ کی جمالیاتی ری برانڈنگ؟ -سائرہ رباب

یہ پوسٹ میں نے ایک بھارتی دوست کی وال پر دیکھی، جس نے بہت تنقیدی انداز میں پاکستان کی لمز کو بھارت کی ایلیٹ یونیورسٹیوں، جیسے اشوکا اور شِو نادر، کے برابر رکھ کر ایک اہم نکتہ اٹھایا تھا۔ اس←  مزید پڑھیے

بچے اور موبائل: ایک بڑھتا ہوا مسئلہ /علی عباس کاظمی

آج کے دور میں موبائل فون بچوں کی زندگی کا ایسا حصہ بن چکا ہے جس کے بغیر ان کا دن ادھورا محسوس ہوتا ہے۔ صبح آنکھ کھلنے سے لے کر رات سونے تک، اسکرین کسی نہ کسی صورت میں←  مزید پڑھیے

قرآن اور ڈائناسورز/سلیم زمان خان

ایک ملحد نے مسلمان شیف سے طنزاً پوچھا: “اگر قرآن میں ہر چیز ہے، تو کیا اس میں کوکنگ ریسیپی (کھانا پکانے کی ترکیب) بھی ہے؟” اس ماہرِ باورچی نے نہایت حکمت سے جواب دیا: “بالکل ہے! اللہ فرماتا ہے:←  مزید پڑھیے

بابر اعظم :کرکٹ کا مغل اعظم / محمد ذیشان بٹ

بابر کا جادو واقعی سر چڑھ کر بول رہا ہے، اور یہ جادو کسی ایک میچ، ایک اننگز یا ایک لیگ تک محدود نہیں بلکہ پچھلے کئی برسوں سے مسلسل اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ کرکٹ بلاشبہ دنیا کا دوسرا←  مزید پڑھیے

ہم میلینیلز ہیں/گل ساج

وہ نسل جس نے اینالاگ ورلڈ سے چل کر سمبیئن کی منزل کو چھوا۔۔ ٹیلی گراف،تار خط،لینڈ لائن (کریڈل والے فون) سے سادہ موبائل، انٹر نیٹ پھر اسمارٹ ٹیکنالوجی سے لے کر مصنوعی ذہانت کے عہد میں قدم رکھا۔۔ ہم←  مزید پڑھیے

ایران میں اُبھرتے ہشت پہلو بحران ، بین الاقوامی دھمکیاں اور رجیم چینج کے امکانات/سعد مکی شاہ

اپریل 2025 کو میں ایران میں اپنے کئی سالوں سے زیر تکمیل سفرنامے “مشاھدات ایران” ، کچھ مذید جہانگردی ، اپنی طبیعت کی بحالی اور کچھ سلسلہ روزگار کے سلسلے میں وارد ایران ھوا ۔ 2019 کے بعد کرونا کی←  مزید پڑھیے

انجمن مخلوط پارچہ جات / محمد کوکب جمیل ہاشمی(سال تخلیق 1971)

یہ 1971 کی بات ہے ہمارے والد مرحوم نے ہمیں میٹرک کے بعد راولپنڈی کے ایک معروف تجارتی مرکزموتی بازار میں کپڑے کی ایک دکان پر بطور سیلزمین بھرتی کروا دیا۔ انکا کہنا تھا کہ تعلیم کے تسلسل کے ساتھ←  مزید پڑھیے