یقین جانیں، آج کل کے ماں باپ کو دیکھ کر دل کرتا ہے کہ بچوں کی نہیں، والدین کی تربیت کے لیے کسی تربیتی کیمپ کا بندوبست کیا جائے۔ بندہ بچپن سے سنتا آیا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل← مزید پڑھیے
نطشے، سارترے اور کیمس کے نظریات کافی انقلابی ہے تاہم ان کے نظریات میں ایک بہت بڑا “لوپ ہول” ہے اور اگر کوئی شخص اسکا استعمال کر لیتا ہے تو وہ معاشرے کے لیے فائدہ مند ہونے کے بجائے بڑا← مزید پڑھیے
قوم پرستی (Nationalism) کو آج کے فکری مباحث میں دو انتہائی متضاد زاویوں سے دیکھا جا رہا ہے۔ ایک طرف مغربی لبرل مفکرین اور نیو لبرل پالیسی ساز قوم پرستی کو پرانے جاگیردارانہ نظام یا “tribalism” کے احیاء کے طور← مزید پڑھیے
یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ہم واقعی اپنے ملک کو بہتر بنانا بھی چاہتے ہیں یا نہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کچھ بڑی طاقتوں کا مفاد ہی اس میں ہے کہ ملک کو بدستور اسی حالت میں رہنے← مزید پڑھیے
پاکستان کے عام شہری کیلئے انصاف ایک خواب بن چکا ہے۔ خاص طور پر جب مخالف فریق بااثر ہو، وسائل رکھتا ہو، اور نظام کے اندر اپنی رسائی رکھتا ہو۔ ریاستی ادارے، جنہیں مظلوموں کی دادرسی کرنی چاہیے، یا تو← مزید پڑھیے
شام! ایک شام وہ تھا جہاں معاویہ بن ابی سفیان جیسے عظیم لیڈر بستے تھے ، جہاں عمرو بن العاص جیسے عظیم دماغ چلتے تھے ، جہاں سے بری وبحری جنگوں کی تدبیریں ہوتی تھیں ، جہاں سے مسلمانوں کی← مزید پڑھیے
تاریخ کے اوراق میں کچھ نام ایسے ثبت ہو چکے ہیں جو محض انسان نہیں، وقت کے دریا پر کشتیاں بن کر چلے۔ ان میں سب سے تابناک نام سکندر اعظم کا ہے، جس نے جوانی کی دہلیز پر قدم← مزید پڑھیے
28جولائی 1972کا سورج غروب ہو چکاہے ،مشرقی بنگال کے بدنام زمانہ لال بازار تھانے سے پولیس کی بھاری نفری ایک لاش کو لے کر شمشان گھاٹ پہنچتی ہے۔پولیس نے چاروں طرف سے شمشان گھاٹ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور← مزید پڑھیے
حال ہی میں پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اگر کشمیری ایک آزاد ملک کے طور پر رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان کو اس پر کوئی← مزید پڑھیے
تیمور حسن تیمور کی ناگہانی موت نے ادبی دنیا کو انتہائی دکھی کر دیا ہے، اس جیسی شاندار زندگی تو لاکھوں آنکھوں والے بھی نہیں گزار سکتے، وہ بصارت سے محروم تھا مگر اس نے اس محرومی کو اپنی کمزوری← مزید پڑھیے
از زمین “اللہ میاں کو ملے” بمقام ساتواں آسمان “مدرسے کے ایک بچے کا خدا کے نام خط ” پیارے اللہ میاں ! آج آپ سے میں نے کچھ دل کی باتیں کرنی ہیں۔ کیونکہ آپ نے ہماری طرف اپنا← مزید پڑھیے
کیا تعلیم کا مقصد روشنی ہے یا اندھیروں کا تسلسل؟ کیا امتحانی نظام کا معیار شفافیت ہے یا صریح ناانصافی؟ یہ سوال آج پنجاب بھر کے ہزاروں نرسنگ کے طلبہ و طالبات پوچھ رہے ہیں جن کے خواب، محنت، اور← مزید پڑھیے
پوری تاریخِ عالم میں، خواتین کو خطرناک نتائج کے باوجود اپنے خاندان کی”عزت و ناموس“ کو برقرار و بحال رکھنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔نا مصائب حالات میں ”غیرت کے نام پر قتل“میں منفرد طور پر ملوث خاتون کو← مزید پڑھیے
آج کا دور ٹیکنالوجی کی بدولت جہاں بے شمار آسانیاں لایا ہے—لوگوں سے فوری رابطہ، معلومات تک چند لمحوں میں رسائی، اور کاروبار کا پھیلاؤ—وہیں مصنوعی ذہانت (AI) بھی انسانی صلاحیتوں کو نئی وسعتیں دے رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں جہاں← مزید پڑھیے
کچھ ہفتے پہلے اپنی ایک سٹوڈنٹ خدیجہ( فرضی نام )کے ساتھ آن لائن سیشن لے رہا تھا خدیجہ کو بچپن میں پولیو ہو گیا ایک پاؤں مفلوج ہو گیا لیکن زندگی کی گاڑی آگے بڑھتی رہی تقریبا 10 سال کی← مزید پڑھیے
مکہ مکرمہ وہ مقدس سرزمین ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کے لیے منتخب کیا، لیکن یہ بھی ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ یہی سرزمین کبھی جہالت، ظلم، اور اندھی رسومات کا گڑھ تھی۔ اسلام سے پہلے کا← مزید پڑھیے
سوات میں معصوم بچے پر قاری صاحب نے اس قدر تشدد کیا کہ وہ جان کی بازی ہار گیا۔ یہ ظلم کی ایسی شکل ہے جس کے بارے میں ہمارے معاشرے میں بہت کم بات کی جاتی ہے۔ عام طور← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ ہر انسان کی دو زبانیں ہوتی ہیں ایک وہ جس سے وہ بول کر اپنا مدعا اور بات بیان کر دیتا ہے لیکن بسا اوقات کچھ کہنے کے لیے اس کی یہ زبان ساتھ نہیں دیتی اور← مزید پڑھیے
یہ مضمون پروفیسر ماریو بُنگے کے 1995ء میں شائع ہونے والے ایک مقالے: ”یونیورسٹیوں میں علمی فریب کاری کے خلاف عدم برداشت کی تحسین“ (1) کے ایک حصے کا ترجمہ ہے۔ انگریزی جاننے والے قارئین مقالے کا اصل مسودہ ڈاؤن← مزید پڑھیے
ترقی کے ہر دور میں ایک ایسی ٹیکنالوجی آتی ہے جو خاموشی سے ہماری زندگیوں کو بدل دیتی ہے۔ آج وہ وقت مصنوعی ذہانت کا ہے، لیکن سوال یہ نہیں کہ AI کیا کر سکتی ہے، بلکہ یہ ہے کہ← مزید پڑھیے