نگارشات    ( صفحہ نمبر 31 )

چوپاناطہ ، مجسمہ ہائے عضو تناسل اور مراوہ تپہ ایران/محمد سعد مکی شاہ

قبل ازیں صفحات میں خالد نبی کا مزار جو ترکمانستان کی سرحد کے پاس مراوہ تپہ نامی گاؤں کے نزدیک بلند ترین پہاڑی پر واقع ہے کی بابت مختصر تذکرہ ہو چکا ہے۔ اپریل 2025 میں ہم دوبارہ مزید تفصیلات←  مزید پڑھیے

آگادیر کی ریت پر لکھا سچ/محمود چوہدری

مراکش کے شہر آگادیر کے ساحل سمندر کنارے بیٹھے میرے لئے دو ایسے حقائق آشکار ہوئے جو شاید کسی تحریر سے یا کسی تقریر سے کبھی نہ کھلتے ۔ پہلا تو یہ ہے کہ ہم نے اسلام کا شاید کوئی←  مزید پڑھیے

فلسفہ،سائنس اور مذہب کے مابین تنازعات کی اقسام/ادریس آزاد

فلسفے، سائنس اورمذہب کے درمیان پائے جانے والے مختلف تنازعات میں بنیادی جھگڑا علم کی اقسام کا ہے۔ ایک گروہ کا دعویٰ ہے کہ علم کی واحد قسم عقلی ہے اورتجربی علم بھی بنیادی طورپر عقلی ہے، یعنی تجربی مشاہدات←  مزید پڑھیے

جنسی ہوس اور مرد کی کھوکھلی مردانگی /عبدالستار

حال ہی میں ایک وڈیو نظروں سے گزری جو ہمارے ہی علاقہ کے کسی گاؤں کی ہے ، اس وڈیو میں ماں باپ اپنی بیٹی کے ساتھ موجود ہیں ، بتا رہے ہیں کہ اس گاؤں میں ایک بااثر باپ←  مزید پڑھیے

بچے سیکھ کیوں نہیں رہے ؟ (1)-شاہد محمود

جان ہولٹ کی کتاب ” How children Fail ” کے تناظر میں ‎‎ہم تعلیم کیوں حاصل کرتے ہیں؟ ‎کیا تعلیم کا مقصد صرف ڈگری حاصل کرنا اور امتحان میں اچھے نمبر لینا ہے؟ کیا ہم صرف ایک اچھی نوکری کے←  مزید پڑھیے

میرا پیارا اسلامی جمہوریہ پاکستان (1)-مرزا مدثر نواز

آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے جس کی صحیح معنوں میں قدر وہی جان سکتا ہے جو غلامی کی زنجیروں میں جھکڑا ہو۔ آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کرتا بلکہ اس کے لیے ان گنت قربانیاں دینی←  مزید پڑھیے

وقت کی تقسیم کے پانچ راہنما اصول / ابوالحسن نعیم

وقت کے بارے میں ایک حقیقت جان لیجیے کہ یہ کوئی صندوق نہیں کہ جس میں جو جی چاہے ڈال دیا جائے۔ بلکہ یہ ایک ایسا جیتا جاگتا شاہکار ہے جو ہمیں ترقی کے زینوں کی سیر کرواتا ہے یا←  مزید پڑھیے

ہُکّا ہُواں- ہُکّا ہُواں/ابو نصر

پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم صاحب (رابغ، سعودی عرب) نے ہدیہ فرمایا ہے، شوقؔ بہرائچی کا یہ دلچسپ مطلع: اگر تاراج یوں ہی بُلبلوں کا آشیاں ہوگا چمن میں ایک دن “ہُکّا ہُواں، ہُکّا ہُواں” ہوگا تاراج کرنے، کے معنی تو←  مزید پڑھیے

عصر حاضر میں “اوشو” کی گونج (1) -زبیراسلم بلوچ

کبھی کبھی زندگی ایسے سوالات اٹھاتی ہے جن کا جواب عقل نہیں، وجدان دیتا ہے۔ اور بعض انسان ایسے ہوتے ہیں جو خود ایک سوال بن جاتے ہیں۔ اوشو بھی ایک ایسا ہی معمہ تھا۔ وہ نہ صرف روحانیت کا←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کا خاموش خزانہ اور امریکی دلچسپی/شیر علی انجم

گلگت بلتستان، جو فطری حسن، برف پوش چوٹیوں، نیلگوں ندیوں اور سرسبز وادیوں کے باعث ہمیشہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے، اب ایک نئے تناظر میں عالمی طاقتوں کی نظروں کا محور بن رہا ہے۔ اس بار←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کی الیکٹرک وہیکل پالیسی /ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے ہوئے خدشات نے پالیسی سازوں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ وہ پائیدار ترقی کے ایسے راستے تلاش کریں جو نہ صرف معیشت کو فروغ دیں بلکہ ماحول←  مزید پڑھیے

پاکستان کا مستقبل: بقا، جمود یا تحلیل؟- محمد امین اسد

پاکستان محض ایک ریاست نہیں بلکہ ایک پیچیدہ سماجی و سیاسی تجربہ ہے جو تاریخ کے ایک خاص سیاق و سباق میں ابھرا۔ اس کی پیدائش ایک ایسے وقت میں ہوئی جب عالمی سامراج بکھر رہا تھا اور نوآبادیاتی اقوام←  مزید پڑھیے

عوامی غنڈہ گردی اور کردار کشی: سچ کی جیت اور جھوٹ کی نشانیاں/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

سوشل میڈیا کے اس دور میں جھوٹے الزامات اور کردار کشی تیزی سے پھیلتی ہے، جیسے زہر خون میں دوڑتا ہے۔ حال ہی میں ایک پاکستانی مشہور شخصیت کو بغیر ثبوت کے بدعنوانی کے الزامات کا نشانہ بنایا گیا، جس←  مزید پڑھیے

تعلیم و تربیت : شخصیت سازی کا جامع نظام (1)-وحید مراد

مشرقی تعلیمی روایت میں تعلیم کو محض معلومات کی ترسیل نہیں بلکہ کردار سازی اور انسان کی مکمل شخصیت کی تشکیل کا ذریعہ سمجھا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تعلیم کے ساتھ “تربیت” کو ہمیشہ لازم و ملزوم مانا←  مزید پڑھیے

تبصرہ تصویری کتاب “امیجز آف فلسطین”/منصور ندیم

یہ ایک غیر معمولی تصویری کتاب، Images of Palestine امیجز آف فلســطین (1898-1946) کا جائزہ ہے ۔ یہ کتاب ان تصاویر کا مجموعہ ہے جو تقریباً پانچ دہائیوں پر محیط ہے، جو فلســطین نکبہ تک کے عرصے میں کھینچی گئی←  مزید پڑھیے

پاکستانی عورت ظلم سہہ رہی ہے/ ڈاکٹر محمد شافع صابر 

میرا نکتہ نظر یہی تھا اور یہی رہے گا کہ شادی کرنے سے پہلے لڑکی کے والدین لڑکے کی اچھی طرح چھان بین کروائیں، جہاں سے ہو سکے،لڑکے کے متعلق معلومات حاصل کریں اور پھر دونوں کا نکاح کریں، لیکن←  مزید پڑھیے

عمران خان کی رہائی اور پاکستان کا ادارہ جاتی بحران/ نصیر اللہ خان ایڈوکیٹ

پاکستان آج اپنی تاریخ کے ایک نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے۔ ریاست بیک وقت داخلی بحرانوں اور خارجی دباؤ کا سامنا کر رہی ہے۔ اندرون ملک دہشت گردی کی نئی لہر خصوصاً خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان←  مزید پڑھیے

ریلوے کی کہانی، پاکستان کی کہانی/نجم ولی خان

ریلوے کی کہانی پاکستان کی کہانی ہے، یہ اکٹھے ڈوبتے اور ابھرتے ہیں۔ جب کبھی آپ کو یہ خبر ملے کہ ریلوے ابھر رہا ہے تو آپ خود بخود ہی جان لیں کہ پاکستان ابھر رہا ہے اور جب کبھی←  مزید پڑھیے

اپنے بچوں کو بھیڑیوں سے بچائیں /عبدالستار

بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ ایک ہوس کا مارا اس کے ساتھ بوس وکنار کرتا ہے اور پتلی گلی سے نکل لیتا ہے ، وہ بدبخت کیا جانے کہ اس کی اس نجس حرکت کا ننھی بچی کی←  مزید پڑھیے

ادھم سنگھ سے رام محمد سنگھ آزاد تک کا سفر /احسان اللہ اسحاق

سانحہ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا بدلہ لینے والا عظیم ہندوستانی شہید۔” 31 جولائی 1940 جب برطانوی عدالت نے جنرل مائیکل ڈائر کے قتل کی بنا پر ادھم سنگھ کو پھانسی کی سزا سنائی، جسے ادھم سنگھ نے ہنستے←  مزید پڑھیے