کالم    ( صفحہ نمبر 3 )

ناکام کون ہوتا ہے،نظریہ یا نظریہ ساز؟-حیدر جاوید سیّد

نظریہ ناکام ہوتا ہے یا نظریہ “ساز”؟ دائیں بازو کے صالحین ہوں، دیندار ہوں یا پھر فتوئوں کے خوانچہ سجائے گلی محلے کے پیش نماز، سب لٹھ اٹھائے دنیا بھر کے نظریات کی حسب “توفیق” خدمت کرتے رہتے ہیں۔ ان←  مزید پڑھیے

میں حقوق نسواں کا مخالف ہوں/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں حقوق کے سلسلے میں جنس کی تخصیص کا مخالف ہوں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق یکساں ہونے چاہئیں لیکن کیا کبھی یہ یکساں تھے بھی؟ کیا کہیں یکساں ہیں بھی؟ کیا کبھی یکساں ہونگے بھی؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔←  مزید پڑھیے

بھٹو کا قتل! قانونی غلطی نہیں، قومی جرم ہے/ارشد بٹ

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے بھٹو شہید کی سزائے موت کے فیصلے کو انصاف کے تقاضوں کے منافی قرار دے دیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں کو لاحق اسٹیبلشمنٹ فوبیا کمزور سیاسی سوچ کی دلیل ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

انتخابات ہو چکے ہیں مگر اس کے باوجود کچھ سیاستدان ابھی بھی پارلیمانی سیاست کی بجائے احتجاجی سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ان جماعتوں کے پاس پارلیمان میں نمائندگی بھی موجود←  مزید پڑھیے

بھٹو کیس، صدارتی ریفرنس کا فیصلہ اور چند حقائق/حیدر جاوید سیّد

بظاہر یہ طے ہے کہ 43 برس پرانے عدالتی فیصلے پر نظرثانی یا اسے حرف غلط کی طرح مٹانا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک خود پارلیمان کوئی قانون سازی نہ کرے۔ پارلیمان اگر 43 برس قبل کے کسی←  مزید پڑھیے

رمضان نشریات اور ہمارے نجی چینلز/آغر ندیم سحرؔ

جوں جوں رمضان کا مہینہ نزدیک آ رہا ہے ٹی وی اور سٹیج کے معروف چہرے اسلامی باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں یعنی وہ اداکار، گلوکار اور فنکار جو پورا سال ہمیں اپنے اداکاری، گلوکاری اور ڈانس سے لطف←  مزید پڑھیے

بندوق میں پھول کھلنے لگے/ٹیپو بغلانی

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، الیکشن کے لگ بھگ ایک مہینے بعد اور معینہ وقت کے دو ہفتے بعد، جنرل الیکشن کرانے والے ادارے نے اپنی دفتری ویب سائٹ پر فارم 45 اور فارم 47 لگا دیے ۔اپلوڈنگ کے←  مزید پڑھیے

کینسر ہسپتال ضروری مگر/نجم ولی خان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ایک سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کینسر ایک تیزی سے پھیلتا ہوا خطرناک مرض ہے۔ اگر کینسر ہی کے حوالے سے بات کی جائے تو ان کے←  مزید پڑھیے

جمہور-شل لاء کمپنی لمیٹڈ/ٹیپو بغلانی

امریکن ٹی وی سِٹ کام “How I Met Your Mother” کے ایک سین میں مارشل ارکسن اور لِلی ایلڈرن چیخ مارتے ہوئے کچن سے بھاگتے ہیں۔ رات کی بیٹھک میں باقی دوست ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ کچن میں←  مزید پڑھیے

نواز شریف فضل الرحمٰن ملاقات/نجم ولی خان

مولانا: آئیے، آئیے میاں صاحب، آگئے آپ اکیلے ہی جیت کے، آپ کو بھائی کا خیال آیا نہ ان قسموں اور وعدوں کا، وفاق اور صوبے میں اپنی حکومتیں بنوا لیں، ہمارے بارے سوچا تک نہیں، آہ، غضب کیا تیرے←  مزید پڑھیے

نرگسی آنکھوں میں سُرمہ/حیدر جاوید سیّد

“آنکھ محبت کے در پہ برستی ہے، پروردگار کے شربت کا طالب ہوں جو ہر دو رنگوں کے شیشوں میں ہے، میں باریک ہونٹوں سے ایک جام پینے کا آرزومند ہوں اور کچھ تمہاری محبتوں کی امید رکھتا ہوں”۔ مست←  مزید پڑھیے

ستھرا پنجاب ایک خواب/نجم ولی خان

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ اگر اپنے صوبے کو صاف ستھرا دیکھنا چاہتی ہیں تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ پنجاب ان کا گھر ہے۔ خواتین گھروں کو صاف ستھرا رکھنا اور سجا سنورا دیکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں←  مزید پڑھیے

سیاست میں ٹائمنگ کی اہمیت/عاصم اللہ بخش

سر ! آپ نے بھی مشاہدہ کیا ہوگا، جب ہم کسی کے ہاں تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں موجود لوگ پہلا سوال یہ پوچھتے ہیں مرحوم کو کیا ہوا تھا۔ اس پر مرنے والے کے لواحقین بتاتے ہیں←  مزید پڑھیے

باغی عورتیں/صنوبر ناظر

20 دسمبر 2020 کی خنک دوپہر کریمہ بلوچ نے اپنا گرم کوٹ پہنا اور حسب معمول اپنے شوہر کی طرف مسکرا کر بولی “تھوڑی چہل قدمی کرکے آتی ہوں”۔ خوبصورت چہرے اور چمکتی ہوئی آنکھوں والی کریمہ اکثر جھیل کے←  مزید پڑھیے

سسٹم فورس اور عوامی سپرنگ/ٹیپو بغلانی

ایک طرف پنجاب اسمبلی میں مریم نواز نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا کر شد و مد کے ساتھ مسلسل تین گھنٹوں تک تقریر کی۔دوسری جانب زخم خوردہ اپوزیشن خلاف توقع اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کر کے اپنی جانب←  مزید پڑھیے

سیکولرازم کی مرتی روح/ رشید ودود

ہمارے ایک بزرگ دوست ہیں نور القمر سلفی’ کل انہوں نے فرمایا کہ “سوشل میڈیا پر جس طرح سے لوگ تھوک کے بھاؤ گیان بانٹ رہے ہیں، لوگوں کا اصحاب الرائے پر سے اعتماد اور بھروسہ ختم ہوتا جارہا ہے۔←  مزید پڑھیے

انڈیا کا یو سی سی پلان کیا ہے؟-عزیر احمد

آپ اس بات کو سمجھیے ،مقتدرہ کو بھی معلوم ہے کہ ہندوستانی مسلمان برما کے مسلمان نہیں ہیں کہ راتوں رات ان پر زمین تنگ کردی جائے، انہیں سمندروں میں غرق کردیا جائے، یا در بدر کردیا جائے، ہندوستانی مسلمانوں←  مزید پڑھیے

ہم سو سال بعد بھی یہاں ہوں گے/آغر ندیم سحر

2024ء کے یادگار انتخابات نے پوری دنیا میں ہمیں برہنہ کر دیا، ہمیں اور ہمارے سسٹم کی بددیانتی کی مزید وضاحت کمشنر راولپنڈی کی پہلی پریس کانفرنس نے کر دی، اس کانفرنس کے بعد اسے ذہنی مریض کہا گیا، جب←  مزید پڑھیے

انتخابی دھاندلی کا آڈٹ/نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

عدالتوں کے ذریعے انتخابی دھاندلی کا آڈٹ کرنا پی ٹی آئی کیلئے بہت ضروری ہے۔ پی ٹی آئی کی قیادت آڈٹ کے لئے کون سے پیرامیٹرز اختیار کرنا چاہتے ہیں اس پر واضح موقف اختیار نہیں کیا ہے۔ انتخابی دھاندلی←  مزید پڑھیے

کیا جنرل باجوہ ذہنی طور پر بیمار تھے/ٹیپو بغلانی

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بدترین خامیوں کے باوجود آخری لمحے تک خوب بنی ٹھنی رہی ۔ “خامی” کی اصطلاح کا بے دریغ استعمال یہاں ایماندارانہ طور پر نہ ہو پایا کیونکہ مذکورہ حکومت کئی “نئی معاشی اور اقتصادی اصلاحات←  مزید پڑھیے