وہارا امباکر کی تحاریر

کپاس (35) ۔ ہڑتالیں/وہاراامباکر

صنعتوں میں ابتدائی مزدور وہ تھے جو کمزور ترین تھے۔ سب سے سستی لیبر بچے تھے۔ اور ابتدائی برسوں میں یہ بڑی تعداد میں بھرتی کئے گئے۔ ان کو اپرنٹس شپ پر رکھا جاتا جہاں کئی سالوں تک انہیں کام←  مزید پڑھیے

کپاس (34) ۔ لیبر قوانین/وہاراامباکر

ابتدائی صنعتی قوانین مزدوروں کے لئے کڑے تھے۔ 1823 میں جاری ہونے والا ماسٹر اینڈ سرونٹ ایکٹ انگریز آجر کو اجازت دیتا تھا کہ اگر مزدور اپنے ملازمت کے معاہدے کی خلاف ورزی کرے تو آجر اسے تین ماہ تک←  مزید پڑھیے

کپاس (33) ۔ فیکٹری مزدور/وہاراامباکر

ہزاروں محنت کشوں کو صدیوں سے گزارا جانے والا طرزِ زندگی تبدیل کر کے فیکٹری میں لانے کے لئے قائل کرنا آسان نہیں تھا۔ یہ کام مشینوں کی تنصیب سے کم پیچیدگی نہیں رکھتا تھا۔ ان دونوں کے لئے خاص←  مزید پڑھیے

کپاس (32) ۔ اجرت/وہاراامباکر

ہر روز صبح کا سورج نکلنے سے پہلے ہزاروں مزدور وسگس کے تنگ راستوں پر وادی کی فیکٹریوں کی طرف اپنے کام کی طرف جا رہے ہوتے۔ رات کے اندھیرے میں وہ اپنے ٹھکانوں کو لوٹتے جہاں ایک بستر پر←  مزید پڑھیے

کپاس (31) ۔ نادان شرارتی بچی/وہاراامباکر

کس نے تھیبس کی سات دروازوں والی فصیل بنائی؟ کتابوں میں تو صرف بادشاہوں کے نام آتے ہیں۔ کیا بادشاہ پتھر اٹھا کر لائے تھے؟ اور بابل کتنی ہی بار تباہ ہوا کس نے ہر بار اسے واپس تعمیر کیا؟←  مزید پڑھیے

کپاس (30) ۔ دوسرے ممالک/وہاراامباکر

برازیل میں کپڑا بنانے کی طویل تاریخ بھی تھی اور اچھی کپاس بھی بڑی تعداد میں اگتی تھی۔ پرتگال کے 1785 میں جاری کردہ شاہی فرمان کے تحت یہاں کاٹن کے کارخانے لگانا منع کر دئے گئے لیکن جب پرتگالی←  مزید پڑھیے

کپاس (29) ۔ مصر کا صنعتی انقلاب/وہاراامباکر

صنعتی کیپٹلزم کے دور کے فاتح کون تھے؟ وہی جو اس سے پچھلے مرحلے یعنی کہ جنگی کیپٹلزم کے دور کے فاتح تھے اور اس کی وجہ تھی۔ جنگی کیپٹلزم اپنے پیچھے بہت تنوع چھوڑ گیا تھا۔ کئی ریاستیں مضبوط←  مزید پڑھیے

کپاس (28) ۔ صنعت کے لیڈر/وہاراامباکر

میکسیکو 1810 میں آزاد ہوا تھا۔ یہاں نئے پاور سٹرکچر بنے تھے جبکہ عثمانی سلطنت میں صدیوں پرانے سٹرکچر مضبوط تھے۔ میکسیکو میں صنعتکار بزنس مین کا ریاست پر بہت اثر تھا۔ میکسیکو میں دھاگے اور کپڑے کے ٹائیکون ایسٹیبان←  مزید پڑھیے

کپاس (27) ۔ صنعت کی اڑان/وہاراامباکر

صنعت لگنے کا مطلب یہ تھا کہ گھریلو کاریگروں کا کام ختم ہو رہا تھا۔ ان کی جگہ اب بڑے کارخانے لے رہے تھے اور اس کے لئے ایک اور اہم چیز کی ضرورت تھی۔ سرمائے کی۔ عمارت بنائی جانی←  مزید پڑھیے

کپاس (26) ۔ کارخانے، برطانیہ سے آگے/وہاراامباکر

جان برک نے جنوبی میکسیکو کے چھوٹے شہر ویلاڈولڈ کا 1835 میں سفر کیا۔ انہیں یوکاٹان کے سابق گورنر ڈان بارانڈا اور سکاٹ لین سے آئے ہوئے میک گریگر نے کاٹن فیکٹری لگانے اور کا انتظام سنبھالنے کے لئے بلایا←  مزید پڑھیے

کپاس (25) ۔ محمد علی پاشا کا مصر/وہاراامباکر

ہندوستان کے برعکس مصر میں حالات کپاس کی برآمد کے لئے زیادہ سازگار تھے۔ مصر میں کپاس کی برآمد دیر سے شروع ہوئی۔ مصر کے گورنر محمد علی پاشا طاقتور حکمران تھے۔ انہوں نے عسکری طاقت کے بل بوتے عثمانیوں←  مزید پڑھیے

کپاس (24) ۔ ناکام ماڈل/وہاراامباکر

انیسویں صدی کے وسط میں برطانیہ میں صنعتکار فکرمند ہونے لگے تھے کہ ان کا انحصار ایک ملک پر بہت بڑھ چکا ہے۔ گلاسگو چیمبر آف کامرس نے اس پر وارننگ دی کہ برطانوی صنعت اب امریکی جاگیرداروں پر حد←  مزید پڑھیے

کپاس (23) ۔ امریکہ میں کاشت/وہاراامباکر

امریکہ میں مقامی آبادی نووارد آبادکاروں کا مقابلہ نہیں کر سکی۔ ہندوستان یا مشرقِ وسطٰی کے برعکس یہاں پر بڑے سوشل سٹرکچر اور طاقتور حکمران نہیں تھے۔ صدیوں جاری رہنے والی جنگ میں بحرِ اوقیانوس کے پار سے آنے والے←  مزید پڑھیے

کپاس (22) ۔ نیا برِاعظم/وہاراامباکر

امریکہ سے آنے والا ایک بحری جہاز 1785 کے موسمِ سرما میں لیورپول کی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوا۔ ہزاروں جہاز آتے رہے تھے۔ چاول، تمباکو، لکڑی، فر، انڈگو وغیرہ امریکہ سے درآمد ہوتے رہے تھے۔ لیکن اس بحری جہاز میں←  مزید پڑھیے

کپاس (21) ۔ نئی دنیا، نئے کھیت/وہاراامباکر

ہندوستان، افریقہ، اناطولیہ سے زیادہ پرکشش علاقے جنوبی امریکہ اور جزائر غرب الہند تھے۔ یہاں کی زمین کپاس اگانے کے لئے موافق تھی۔ یہاں کے سینکڑوں جاگیرداروں نے کپاس اگانا شروع کر دی۔ بارباڈوس میں چیونٹیوں نے یہاں کی روایتی←  مزید پڑھیے

کپاس (20) ۔ خام مال/وہاراامباکر

“کپاس کو غلامی کے ادارے کے بغیر اگانے کی کوششیں بڑی حد تک ناکام رہی ہیں۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ انسان لباس پہن سکیں تو مجھے کوئی ایسی صورت نظر نہیں آتی کہ غلامی کو ختم کیا جا سکے”۔←  مزید پڑھیے

کپاس (19) ۔ انقلاب کا رنگ/وہاراامباکر

بنگال ہزاروں سال سے نفیس ململ کا گڑھ رہا تھا۔ اس کا کوئی ثانی نہیں تھا۔ صنعتی انقلاب کے بیس سالوں نے اس کو الٹا کر رکھ دیا۔ یہ علاقہ اس انقلاب کا مقابلہ نہیں کر سکتا تھا۔ 355,060 پاونڈ←  مزید پڑھیے

کپاس (18) ۔ کاٹن مِل/وہاراامباکر

کاٹن مِل بہت اقسام کی تھیں لیکن ان سب میں ایک چیز مشترک تھی۔ یہ بہتے پانی کے ساتھ بنائی جاتی تھیں۔ اس سے توانائی حاصل کرنے کے لئے یا تو بند بنایا جاتا تھا یا دریا کے سلوپ کو←  مزید پڑھیے

کپاس (17) ۔ صنعتی ایجادات

سب سے پہلی اہم ایجاد جان کے نے 1733 میں کی جو flying shuttle کی تھی۔ یہ لکڑی کا چھوٹا اوزار تھا جو جہاز کی شکل کا تھا۔ اس میں دھاگہ ایک طرف باندھ کر کھڈی کی دوسری طرف “اُڑا”←  مزید پڑھیے

کپاس (16) ۔ صنعتکار/وہاراامباکر

پہلا مشینی کارخانہ کواری بینک مِل تھا۔ اس کو لگانے میں تین ہزار پاونڈ کی لاگت آئی تھی۔ آج کی کرنسی کے حساب سے یہ آٹھ کروڑ روپے بنتا ہے۔ سیمویل گریگ نے اس کے بعد 90 بچے رکھے جن←  مزید پڑھیے