ڈاکٹر طفیل ہاشمی کی تحاریر
ڈاکٹر طفیل ہاشمی
استاد، ماہر علوم اسلامی، محبتوںکا امین

مایوسی اور بے بسی کی انتہا ،ٹینشن اور اس کا مداوا۔۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

اللہ نے یہ کائنات cause & effect کی بنیاد پر بنائی ہے. ہر ضرورت کو پورا کرنے کا طریقہ مقرر کیا ہے اور بتایا بھی ہے. ہر فرد اور سماج کی ترقی اور تبدیلی کے لئے یہ عام اصول دیا←  مزید پڑھیے

تقدیر کیا ہے؟؟؟—-طفیل ہاشمی

نوشتہ تقدیر غلامی، غربت، پس ماندگی اور جہالت پر راضی کرنے کے لیے نہ معلوم کن زمانوں سے انسانوں کے بالاتر طبقات نے نوشتہ تقدیر کا فلسفہ تراش کر غلاموں کو غلامی پر رضا مند رہنے کا درس دینا شروع←  مزید پڑھیے

اسم اعظم، ایک سر بستہ راز۔۔۔ طفیل ہاشمی

انسان ہمیشہ سے خدائی کا طلب گار رہا ہے کہ جو کچھ میں چاہوں وہ ہوجائے۔ جب ایسا ممکن  نظر نہ آیا تو اس نے دیگر ایسے راستے تلاش کرنے شروع کیے جن سے وہ اپنی مرادیں پوری کرسکے۔ الفاظ←  مزید پڑھیے

مسلمان اور اہل کتاب۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

آج کی محفل میں مغرب اور آسٹریلیا وغیرہ میں رہنے والے اپنے دوستوں کو قرآن حکیم کی بعض آیات کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں : 1_قرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی نظر میں اصل اہمیت اس پیغام←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کا فکری جمود، اسباب واثرات ۔۔۔محمد طفیل ہاشمی

عصر حاضر میں امت مسلمہ کا فکری جمود ایک ایسا موضوع ہے جس پہ گفتگو کے کئی ایک زاویے ہیں ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ بہت سے حضرات کے لیے شاید یہ باور کرنا بھی مشکل ہو کہ←  مزید پڑھیے

خالق کا سراغ ۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

کائنات اور اس میں موجود اشیاء کی تخلیق کے اسباب کی نقاب کشائی کوانٹم تھیوری اور نطریہ ارتقاء کے ذریعے ہو گئی ہے. کچھ سائنس دان یہ کہتے ہیں کہ ہم نے تخلیق سے تمام پردے سرکا دئیے ہیں اور←  مزید پڑھیے

اسلام اور باندی کا تصور۔۔ڈاکٹر سید طفیل ہاشمی

باندیوں کے بارے میں قرآن کے اس بیان پر کہ ان سے جنسی تعلق جائز ہے بکثرت لوگ چیں بہ جبیں ہوتے ہیں. حقوق نسواں کے موجودہ دور میں اس پر اعتراضات کرنے والوں میں وہ افراد بھی شامل ہیں←  مزید پڑھیے

مرد اور عورت کی سماجی تقسیم اور اسلام۔۔۔ ڈاکٹر طفیل ہاشمی

سماجی تناظر میں مردوں اور عورتوں کو الگ الگ خانوں میں تقسیم کر کے ان کے حقوق و فرائض کی جدا جدا فہرست تیار کرنا ایک متحد اور مستحکم انسانی وجود کو الگ الگ حصوں میں بانٹنے کے مترادف ہے۔←  مزید پڑھیے

لڑکی کا نکاح،مذہبی اور سماجی پہلو۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

انعام رانا کی  وال پر ایک پوسٹ دیکھی۔جو کچھ یوں تھی۔۔  “جسٹس نواز چوہان کی عدالت میں تھا(کیا قابل جج تھے)، ایک وکیل صاحب نے اپنی بیٹی کی  مرضی کی شادی پر کیس لگایا ہوا تھا۔ چوہان صاحب نے باریش←  مزید پڑھیے

سیرت طیبہ کے تناظر میں، اسلامی ریاست کے سربراہ کے دو مختلف فیصلے

مستشرقین کی اکثریت سیرت پیغمبر اسلام کے مطالعے کے دوران ایسی باتوں کی تلاش میں رہتی ہیں جن کی بنا پر اسلام اور پیغمبر اسلام پر اعتراضات کیے  جا سکیں. اسی سلسلے کے واقعات میں رسول اللہ صل اللہ علیہ←  مزید پڑھیے

نبی آخر الزماں کی امت پر ضیاء پاشیاں۔۔ ڈاکٹر طفیل ہاشمی

جس طرح ہرنبی کے معجزات اس دور کے معجزانہ کمالات کے باب سے متعلق ہوتے ہیں اور اسی علم کے منتہائے کمال کو عاجز کر کے اپنی خدائی فرستادگی کا ثبوت پیش کرتے ہیں جیسے موسی علیہ السلام کے معجزات←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق -ڈاکٹر طفیل ہاشمی۔قسط6

گزشتہ اقساط میں  اس امر کی وضاحت کر دی گئی ہے کہ سنت سے مراد وہ طریقہ ہے جسے رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے أمر دین کے طور پر سماج میں رائج فرمایا اور زبانی←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق-قسط5/ڈاکٹر طفیل ہاشمی

 عہد صحابہ میں احادیث رسول مدون نہیں کی گئیں کیونکہ شروع میں آپ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کتابت حدیث سے منع فرمایا تھا تا کہ کتاب اللہ اور احادیث باہم   نہ ہو جائیں. عصر تابعین←  مزید پڑھیے

انکار حدیث,یہ وہم کہیں تجھ کو گنہگار نہ کر دے۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکار حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا تقی←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق۔قسط 4۔ڈاکٹرطفیل ہاشمی

وضع حدیث کا سیلاب فقہاء صحابہ کرام حدیث اور سنت کے فرق پر مکمل نگاہ رکھتے تھے. بے شمار ایسے واقعات ہیں جہاں انہوں نے کسی حدیث کو خلاف سنت ہونے کے باعث رد کر دیا یا اس کا محمل←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق۔قسط3

اسلامی سماج کی تشکیل کی تحریک اس قدر پُرزور، متحرک اور ہمہ گیر تھی کہ صحابہ کرام جہاں ایک دوسرے سے بے تکلف روایات لے کر انہیں آگے روایت کر دیتے تھے وہیں جب کوئی روایت کتاب و سنت سے←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق -قسط2

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ دین اسلام اور شریعت مصطفویؐ کا بنیادی ماخذ قرآن حکیم ہے. اگرچہ قرآن کے احکام کی تبیین اور ابلاغ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذمہ داری اور فریضہ نبوت←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق۔قسط1

(نوٹ :فیس بک پر حدیث، سنت، کتب احادیث اور ان کی استنادی حیثیت پر گفتگو دیکھ کر سوچا کہ اس موضوع پر اپنا حاصل مطالعہ پیش کیا جائے. شاید پوری بحث کئی اقساط پر چلے. اہل علم سے درخواست ہے←  مزید پڑھیے

انڈیا، سپریم کورٹ اور تین طلاق۔۔۔ ڈاکٹر طفیل ہاشمی

 انڈیامیں سپریم کورٹ نے یکبارگی دی جانے والی تین طلاقوں کے بارے میں متبادل قانون سازی کی ہدایت کی ہے،جس پر مختلف طبقات کی طرف سے ملا جلا ردعمل آیا. کچھ اہل علم نے اسے دین میں مداخلت قرار دیا←  مزید پڑھیے

میدان بدر( 1978 کے ایک دن کی روداد)

مسجد العريش ٹھیک اس مقام پر ہے جہاں رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لیے چھوٹی سی سایہ دار جگہ بنا دی گئی تھی وہاں سے گزرتے ہوئے کئی جگہوں پر اس خیال سے سجدے کئے←  مزید پڑھیے