مسلمانوں کی موجودہ حالت تاریخ کے آئینے میں/سراجی تھلوی
سردیاں اپنی آخری ہچکیاں لے رہی ہیں۔بہار کا موسم آنے والا ہے۔ملکی حالات دیکھ کر طبیعت نہایت مکدر ہے۔پاکستانی سیاسی حالات نہایت ناگفتہ بہ حد تک مخدوش ہیں ۔منصفان ِ عدالت عدل و انصاف کے ترازو میں طاقت و ثروت← مزید پڑھیے
