نصیر اللہ خان
وکالت کے شعبے سے منسلک ہوکرقانون کی پریکٹس کرتا ہوں۔ قانونی،سماجی اور معاشرتی مضامین پر اخباروں اور ویب سائٹس پر لکھنا پڑھنامیرا مشغلہ ہے ۔ شعوراورآگاہی کا پرچار اپنا عین فریضہ سمجھتا ہوں۔ پولیٹکل سائنس میں ایم اے کیا ہےاس لئے پولیٹکل موضوعات اورمروجہ سیاست پر تعمیری ،تنقیدی جائزے لکھ کرسیاست دانوں ، حکام اعلی اور قارئین کرام کیساتھ اپنا نقطۂ نظر،فہم اور فکر شریک کرتا ہو۔ قانون،تاریخ، سائنس اور جنرل نالج کی کتابوں سے دلی طور پر لگاؤ ہے۔
یہ کیسی تبدیلی ہے؟ جس میں عوام کے ساتھ محض وعدے وعید سے کام چلایا جاتا ہے۔ نام نہاد تبدیلی دراصل گرانی اور افراطِ زر کے مترادف دکھائی دے رہی ہے۔ عوام کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور ان← مزید پڑھیے
ملکی اور قومی خدمت کے سلسلے میں اپوزیشن اور حکومت نے ایک دوسرے کے ساتھ دشمنی پر مبنی خدمت کو اپنی ذات اور انا کا مسئلہ بنا کر میدان جنگ گرم کر دیا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ← مزید پڑھیے
ابراہیم ارمان لونی کا کردار ریاستی اداروں کے ظلم کی داستان میں ایک اور اضافہ ثابت ہوا ہے۔ ارمان لونی پی ٹی ایم کے ساتھ روزِ اول سے وابستہ چلے آ رہے تھے۔ فعال کارکن کے طور پر پی ٹی← مزید پڑھیے
آپ سب کو پتاہے کہ آٹھ اپریل دو ہزار دس کو اٹھارویں ترمیم کا کیا حال ہوا تھا؟ قریباً سات سے آٹھ سال ہونے کو آئے ہیں لیکن تاحال مکمل طور پر صوبائی حکومتوں کو خود مختاری دینے اور ان← مزید پڑھیے
پاکستان کا آئین ’’کنفیڈریشن‘‘ کی بجائے ’’فیڈریشن‘‘ یعنی وفاقیت کا تصور پیش کرتا ہے۔ فیڈریشن در اصل ایک سیاسی ادارہ ہوتا ہے، جو مرکزکے سخت آئینی قانو ن کے تحت تفویض کردہ قوانین کو صوبائی یونٹس یعنی صواب دیدی مراعات← مزید پڑھیے
اسلام مساوات یعنی برابری کا دین ہے اور پیغمبر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم انسانی اخلاق کی تکمیل کے لیے مبعوث کیے گئے۔ ان کے اخلاق کے دوست تو کیا دشمن بھی معترف تھے۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم تمام← مزید پڑھیے
پاکستان کو برٹش انڈیا سے آزادی ملی ہوئے اکہتر سال ہونے کو آئے ہیں لیکن حالات اب بھی قابل تشویش ہیں۔ کبھی لسانیت اور کبھی صوبائیت سے خطرہ محسوس کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی دخل اندازی کا ذکر یہاں پر← مزید پڑھیے
امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیشِ نظر آپریشن ضرب عضب یا رد الفساد ہو، کراچی میں بھتا مافیا، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف رینجرز کا برائے نام کامیاب آپریشن ہو، منی لانڈرنگ یا وائٹ کالر کرائمز،ملکی نظام ہر طور← مزید پڑھیے
میرے خیال کے مطابق تمام سیاسی پارٹیوں کے راہنما یہ سمجھتے ہوئے خود کہنے پر مجبور ہیں کہ عمران خان کی سیاست کرپشن سے پاک ہے۔ البتہ ان کی سیاسی سوچ سے اختلاف ضرور رکھتے ہوں گے جو کہ ایک← مزید پڑھیے
قوموں کی زندگی میں ایسے دوراہے، حالات اور اوقات آتے رہتے ہیں جب ایک بہترین لیڈر کو منزل اور ہدف کا فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے بہترین لیڈر کو کٹھن مراحل سے گزرنے کے لیے اپنے آپ کو ہمہ← مزید پڑھیے
وزیرِ مملکت کے بقول شہید ایس پی طاہر داوڑ کو اسلام آباد سے براستہ جہلم اور میانوالی ننگر ہار افغانستان لے جاکر شہید کیا گیا۔ اَٹھارہ دنوں کی حکومتی خاموشی بالآخر ٹوٹ ہی گئی۔ مقتول کی تصویر آنے کے بعد← مزید پڑھیے
سوچنے کی بات ہے کہ ایک طرف ریاست ’’تحریکِ لبیک یا رسول اللہ!‘‘ کے ساتھ راضی نامہ کرتی ہے اور دوسری طرف انہی مذکورہ راضی ناموں کی شقوں کی مخالفت پر بھی اتر آتی ہے۔ آخر وہ کون سی وجوہات← مزید پڑھیے
معاشرے کے اخلاق، شعور، کلچر اور ثقافت سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔ معاشرتی اخلاق، روایات اور اقدار کی شایان شان ہوتے ہیں۔ ثقافت اور تہذیب اپنا بنیادی خمیر ’’کلچر‘‘ سے لیتی ہیں۔ معاشرے کے امن، خوشحالی اور استحکام کا← مزید پڑھیے
’’پختون ازم‘‘ بلاتحریر ضابطہ و دستور ہے، جس کو دوسرے الفاظ میں ’’پختون ولی‘‘ کہتے ہیں۔ پختون ازم، پختونو ں کو دراصل ایک قوم اور اس کے رسم و رواج ان کے علاقائی و قبائلی تشخص اور ان کی زبان← مزید پڑھیے
بھائی سیاست کیا چیز ہے؟ سیاست کس لیے کی جاتی ہے؟ کیا سیاست اجتماعی مفادات کے حصول کا ذریعہ ہے یا یہ عوام میں شعور و آگہی کے لیے کی جاتی ہے؟ یہ نظریے کا پرچار ہوتی ہے؟ کیا یہ← مزید پڑھیے
ہمارے سماج میں فکری جمود نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ زبان کی تالہ بندی ہنوز جاری ہے ۔ عقل، سوچ، اور فکر سب کچھ ماؤف ہوچکا ہے۔ ان حالات میں گرانی کے عذاب نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔← مزید پڑھیے
زندگی کے متعلق سیکولر فرمودات یہی ہیں کہ ذاتی منفعت اور خود پرستی کے سبب انسان اس دنیا میں آتا ہے اور اپنی مقررہ میعاد زندگی ختم کرکے واپس ہوجاتا ہے ۔ اس طرح حکومت چاہے وہ مطلق العنانیت ہو← مزید پڑھیے
ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے مجھے شدت سے محسوس ہو رہا ہے کہ ایک نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے ۔اداروں کے درمیان ٹکراؤ کی سی کیفیت نے اس خیال کو تقویت بخشی ہے تو دوسری طرف اقتدارکی مثلثی طاقت← مزید پڑھیے
بازار میں ہر آنے جانے والے کے چہرے پر اضطراب، بے چینی اور پریشانی کے تاثرات نمایاں تھے۔ مزدوروں اور غریبوں سے سامان کا بوجھ سنبھالا نہیں جا رہا تھا۔ گداگروں اور فقیروں کے مختلف بھیس، کراہنے، کڑھنے اور چیخنے← مزید پڑھیے
قارئین، پاکستان کے معروضی حالات کو دیکھتے ہوئے میں سمجھتا ہوں کہ دراصل قومی وحدت کا نعرہ دیوانے کی بڑ ہے۔ البتہ مایوس نہیں ہونا چاہئے اور پُرامید رہنا چاہئے کہ یہی قومی وحدت، اہداف و مقاصد آخری حل کے← مزید پڑھیے