نعیم الرحمان کی تحاریر
نعیم الرحمان
کم عمر ترین لکھاری ہیں۔ روزنامہ تحریک کے لیے مستقل لکھتے ہیں ۔ اور سب سے بڑھ کر ایک طالب علم ہیں ۔ اصلاح کی غرض سے لکھتے ہیں ۔ اسلامی نظریے کو فروغ دینا مقصد ہے ۔ آزادی کو پسند کرتے ہیں لیکن حدود اسلامی کے اندر۔ لبرل ازم اور سیکولرزم سے نفرت رکھتے ہیں۔

مکالمہ … میں مان گیا

میں سوشل میڈیا پہ اور بلاگنگ میں عرصہ دراز سے گمنام اور بے نام موجود ہوں. مکالمہ کو تو ابھی سال ہوا ہے لیکن مجھے تو دو سال اس میدان کو چھوڑے ہو چکے ہیں . شاید تب تک کسی←  مزید پڑھیے

سیاست دیں سے خالی ہو تو ۔۔۔

ملک پاکستان کی بنیاد لا الہ الا اللہ ہے ۔ 27رمضان المبارک کو حاصل ہونے والا یہ ملک اس لیے حاصل کیا گیا تاکہ اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزار سکیں ۔ اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

مسجد اقصیٰ سے مسلمانوں کا رشتہ

یہودیوں کے زیر قبضہ مسجد اقصیٰ کے بارے میں یہ باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے، بلکہ یہ عام نظریہ ہے کہ یہود و نصاریٰ کا قبلہ مسجد اقصیٰ یعنی بیت المقدس رہ چکا ہے۔ درحقیقت، اس میں ہرگز←  مزید پڑھیے

کر صبر تو تھوڑا سا

خون پھر خون ہے بہتا ہے تو جم جاتا ہے ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جب قربانیاں زیادہ ہو جاتی ہیں تو اللہ تعالیٰ کی مدد بھی زیادہ←  مزید پڑھیے

اپنے آپ کو بدلیں ۔۔۔

ایسا کیوں ہے کہ کچھ لوگ تو اپنی زندگی میں معمولی صلاحیتوں کے باوجود بھی کامیاب ہو جاتے ہیں لیکن کچھ جس حال میں پیدا ہوئے ہیں اُسی حال میں ہی زندگی گزارتے ہوئے رخصت ہو جاتے ہیں ۔ کیا←  مزید پڑھیے

شرابِ پیسہ کی لذت

چلی ہے لے کے وطن کے نگار خانے سے شرابِ پیسہ کی لذت کشاں کشاں مجھے ! آپ تو غصے سے لال پیلے ہوئے جاتے ہوں گے کہ میں نے ڈاکٹر اقبال کے شعر کو غلط لکھ دیا ،لیکن اسے←  مزید پڑھیے

اساتذہ سے بد تمیزیاں۔تربیت میں کمی

استاد معمارِ قوم ہے، نئی نسل کی ذہنی و اخلاقی تربیت میں والدین کی طرح استاد کا بھی کلیدی کردار ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مہذب معاشروں میں استاد کو بہت اعلیٰ مقام دیا جاتا ہے۔ لیکن جب←  مزید پڑھیے

غزوہ بدر ، حق و باطل کی تاریخ کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

اگرچہ غزوہ بدر سے پہلے کئی ایک گوریلا جنگیں ہو چکی تھیں، لیکن یہ اسلام کی تاریخ کا پہلا فیصلہ کن معرکہ ہے۔ اس معرکے کا سبب ذکر کرتے ہوئے ہم تفصیل کی جانب چلیں گے۔ قریش کا ایک قافلہ←  مزید پڑھیے

ہائے کرپشن

کرپشن کے نام سے تو سب ہی واقف ہیں اور کیوں نہ ہوں۔ بدعنوانی ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جس میں ہمارے بڑے سے بڑے وزیر بھی اٹکے ہوئے ہیں۔ ہم بخوبی جانتے ہیں کہ برسراقتدار رہتے ہوئے کس نے،←  مزید پڑھیے

قانون سب کے لیے

اس نعرے کا پرچار تو ہم نے بہت کیا لیکن اس پر حقیقی معنوں میں عمل کرنا کسی کو بھی یاد نہ رہا۔ جب عدل و انصاف مٹ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ قوموں کو تباہ و برباد کر دیتے←  مزید پڑھیے

بدلا ہے پنجاب، بدلیں گے پاکستان؟

” بدلا ہے پنجاب، بدلیں گے پاکستان“ کا نعرہ انتہائی خوش آئند ہے۔ آج ہم بدلا ہے پنجاب پر غور کرنے کی کوشش کریں گے۔ دیکھا جائے تو پنجاب کئی طرح سے واقعتاًٍ بدل چکا ہے۔ مثال کے طور پر←  مزید پڑھیے

دنیا ترقی کر گئی لیکن ۔۔۔

آئے روز سائنس کی ترقی کی خبریں سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کا حصہ بنتی رہتی ہیں۔ خوشی ہوتی ہے کہ انسان کس قدر آگے نکل گیا ۔ اس نے دنیا کا نقشہ ہی تبدیل کر کے رکھ دیا ۔←  مزید پڑھیے

ناکام لوگ ہی کامیاب ہوں گے۔

ہمارے ایک بھائی نے کالم لکھا ہے اور بڑا بے لاگ تبصرہ کیا ہے۔ بڑے احسن انداز سے کامیاب اور ناکام لوگوں میں فرق واضح کرتے نظر آئے ہیں ۔ محترم کہتے ہیں کہ ناکام لوگ نفرت سے بھرے ہوئے←  مزید پڑھیے

سفر نہ ماں

سوچا تھا کبھی سفر پہ نکلے تو ایسا سفر نامہ لکھیں گے کہ لوگ سر دھنتے رہ جائیں گے اور حریفوں کے سفر ناموں اور قیام ناموں کو بھول جائیں گے لیکن سفر نامہ لکھنے بیٹھے تو لکھا “سفر نہ←  مزید پڑھیے

نظریہ اور قوم

نظریہ کسی قوم کی اساس ہوتا ہے ۔ اساس کو اگر میں سانس کہوں تو بے جا نہ ہو گا۔کیوں کہ اساس مضبوط نہ ہو تو کوئی عمارت قائم نہیں رہتی ،بعینہ جیسے سانس نہ ہوتو زندگی قائم نہیں رہتی←  مزید پڑھیے